-
مناسک حج کا آغاز، فرزندان توحید بارگاہ الہی میں+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰عازمین حج کی منیٰ روانگی کے ساتھ ہی مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔
-
مناسک حج کا آغاز حجاج کرام خدا سے راز و نیاز میں مشغول
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔
-
حج کے موقع پر خانہ خدا کو سنیٹائز کرنا+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴ذی الحجہ مہینے میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا مناسک حج بجا لا رہے ہیں۔
-
ملاقات کی آرزو؛ حج سے متعلق خصوصی پروگرام / 1
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶نشرہونے کی تاریخ 28/ 07/ 2020
-
موسم حج کا آغاز ہوا ۔ ویڈیو+تصاویر
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵اسلامی کیلینڈر کے آخری مہینے ذی الحجہ میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا جوق در جوق مناسک حج بجا لانے کے لئے سرزمین الٰہی پہونچ رہے ہیں۔
-
اس سال سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج کر سکیں گے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ملک میں مقیم ایک سو ساٹھ ممالک کے شہریوں کو رواں برس حج کے لئے منتخب کیا ہے۔
-
ہندوستانی عازمین کو سفرحج پر نہ بھیجنے کا ہندوستان کا فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰ہندوستان کی مرکزی حکومت نے اس سال عازمین حج کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مناسک حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰کرونا وائرس کے پھیلاو اور سعودی حکام کی جانب سے حج کی ادائیگی پر واضح موقف سامنے نہ آنے کے بعد دنیا کے مختلف ممالک کے تقریبا 20 فیصد حجاج نے مناسک حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انڈونیشیا اور ملائیشیا کا اس سال حج میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۲کورونا وائرس کے پیش نظر انڈونیشیا اور ملائیشیا نے اپنے شہریوں کو اس سال حج کے لیے سعودی عرب نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
انڈونیشیا کےعوام اس سال حج پر نہیں جائیں گے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴سعودی حکام کی مبہم پالیسی نے انڈونیشیا کےعوام کو حج سے محروم کردیا ہے۔