SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حج

  • سانحہ منی' آل سعود کے لئے باعث ننگ و عار

    سانحہ منی' آل سعود کے لئے باعث ننگ و عار

    Sep ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵

    ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ سانحہ منی' آل سعود کے دامن پر ایسا بد نما داغ ہے جو کبھی نہیں مٹے گا-

  • سانحه منیٰ - دوسرا حصہ

    سانحه منیٰ - دوسرا حصہ

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۰

    حج کے موقع پر اکثر واقعات منی کے علاقے میں پیش آ تے ہیں۔منی مکہ کے مشرق میں پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے منی میں آگ لگنے،ہجوم میں حاجیوں کے کچلے جانے اور رمی جمرات کے وقت ہجوم اور رش کی وجہ سے ماضی میں مختلف واقعات رونما ہوئے ہیں جسکی وجہ سے وہ حجاج کرام جو حج کے مناسک آرام و سکون سے انجام دینے کے لئے سعودی عرب آتے ہیں زندہ اپنے گھروں کو لوٹ نہیں پاتے۔

  •  دشمنوں کی سازشوں کی بابت ایران کا انتباہ

    دشمنوں کی سازشوں کی بابت ایران کا انتباہ

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۷

    اسلام کے چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنے کے لئے دشمنوں کی سازشوں کی بابت ایران نے انتباہ دیا ہے۔

  • سعودی عرب میں ایرانی حجاج کرام کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں ضروری عزم و ارادے کا فقدان

    سعودی عرب میں ایرانی حجاج کرام کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں ضروری عزم و ارادے کا فقدان

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴

    سعودی عرب میں ایرانی حجاج کرام کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں ضروری عزم و ارادے کا فقدان ہے۔

  • ایران کے حج کوٹے کی واگذاری پر ارکان پارلیمنٹ کا سخت انتباہ

    ایران کے حج کوٹے کی واگذاری پر ارکان پارلیمنٹ کا سخت انتباہ

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۷

    ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی جانب سے ایران کے حج کوٹے کو دیگر ملکوں میں تقسیم کیے جانے کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • ایران کا حج کوٹے کے بارے میں سعودی عرب کو انتباہ

    ایران کا حج کوٹے کے بارے میں سعودی عرب کو انتباہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۰

    ایران کے محمکۂ حج و زیارت کے سربراہ سعید اوحدی نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کا حج کوٹہ دوسرے ملکوں کو دینے سے گریز کریں ۔

  • اسلامی ملکوں کے درمیان حج ڈپلومیسی کی تقویت

    اسلامی ملکوں کے درمیان حج ڈپلومیسی کی تقویت

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶

    ایران کے حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین سید علی قاضی عسگر نے تمام اسلامی ملکوں، خاص طور سے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان حج ڈپلومیسی کی تقویت اور اس عمل کو جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے کی جانب سے حج ڈپلومیسی کی تقویت پر تاکید

    حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے کی جانب سے حج ڈپلومیسی کی تقویت پر تاکید

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱

    حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائںدے نے اسلامی ملکوں کے درمیان حج ڈپلومیسی کی تقویت پر زور دیا ہے۔

  • شامی عوام کو حج سے محروم کرنے کا ذمہ دار ریاض ہے : دمشق

    شامی عوام کو حج سے محروم کرنے کا ذمہ دار ریاض ہے : دمشق

    Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۹

    شام کی حج کمیٹی نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام کو مسلسل پانچ برسوں سے حج کی سعادت سے محروم رکھنے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے

  •  شامی عوام مسلسل پانچویں سال حج کی سعادت سے محروم

    شامی عوام مسلسل پانچویں سال حج کی سعادت سے محروم

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰

    آل سعود کی ہٹ دھرمی کے سبب شامی عوام مسلسل پانچویں سال حج کی سعادت سے محروم رہیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ۲ hours ago
  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS