SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حج

  • سانحہ منٰی میں سعودی حکومت قصوروار، بہت سے ملکوں کی شخصیات کا بیان

    سانحہ منٰی میں سعودی حکومت قصوروار، بہت سے ملکوں کی شخصیات کا بیان

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۶

    سانحہ منٰی کے تعلق سے عالمی سطح پر سعودی حکومت کو ہی قصور وار قرار دیا جارہا ہے۔

  • حادثہ منی میں سعودی حکومت کی بد انتظامی سب پر واضح ہے: لاریجانی

    حادثہ منی میں سعودی حکومت کی بد انتظامی سب پر واضح ہے: لاریجانی

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ منی کے سانحے میں سعودی حکومت کی بد انتظامی اور نا اہلی بہت زیادہ واضح ہے-

  •  سانحہ منی میں شیہد ہونے والے مزید پانچ ایرانی حجاج کرام کی شناخت

    سانحہ منی میں شیہد ہونے والے مزید پانچ ایرانی حجاج کرام کی شناخت

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۳

    سانحہ منی میں شہید ہونے والے مزید پانچ ایرانی حجاج کرام کی شناخت ہوگئی ہے-

  • سانحہ منی کے لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات حاصل کرنے پر ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید

    سانحہ منی کے لاپتہ افراد کے بارے میں معلومات حاصل کرنے پر ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے سانحہ منی میں لاپتہ ایرانی حاجیوں کا پتہ لگانے اور ان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے پر زوردیا ہے-

  • سانحہ منی میں 515 پاکستانی جاں بحق ہوئے

    سانحہ منی میں 515 پاکستانی جاں بحق ہوئے

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۲

    سعودی حکام نے سانحہ منی میں پانچ سو پندرہ پاکستانی حجاج کرام کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

  • سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل

    سانحہ منیٰ کی تحقیقات، ایران کی اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵ ۲۰:۴۵

    ایران کے وزیر خارجہ نے سانحہ منیٰ کے اسباب کا پتہ لگانے میں تمام اسلامی ملکوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

  • ایران: سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی اور مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کا مطالبہ

    ایران: سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی اور مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کا مطالبہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۸:۱۸

    ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی، مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کی فراہمی اور اس حادثے میں جاں بحق ہونےوالوں کے لواحقین اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سانحہ منیٰ، سعودی حکومت نے سات ہزار سے زائد حاجیوں کی شہادت کا اعتراف کرلیا

    سانحہ منیٰ، سعودی حکومت نے سات ہزار سے زائد حاجیوں کی شہادت کا اعتراف کرلیا

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۹

    سعودی عرب کی وزارت صحت نے سانحہ منیٰ میں شہید ہونے وا لے سات ہزار چار سو ستتر حجاج کرام کی فہرست جاری کردی ہے۔

  •  امریکی سازشوں کو ناکام بنانے پر زور

    امریکی سازشوں کو ناکام بنانے پر زور

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۱

    تہران کے خطیب جمعہ نے امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے موثر اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • امریکہ،اسرائیل اور آل سعود انسانیت کے دشمن

    امریکہ،اسرائیل اور آل سعود انسانیت کے دشمن

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۴

    یمن کی انقلابی جماعت انصاراللہ کے سربراہ نے امریکہ،اسرائیل اور آل سعود کو انسانیت کے لئے سب سے بڑی مصیبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی شاہی حکومت مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کے جرائم میں برابر کی شریک ہے ۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے وزیر خارجہ کی ترکیہ، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو
    ایران کے وزیر خارجہ کی ترکیہ، مصر اور پاکستان کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو
    ۸ hours ago
  • اسرائیل ایرانی حکام کو قتل کرکے اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتا: نیویارک ٹائمز
  • صدر پزشکیان نے وزیر انٹیلیجنس کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے
  • پوتین: لاریجانی سانحہ ایران اور علاقے کے لئے بہت بڑا نقصان
  •  ڈاکٹر علی لاریجانی کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام 
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS