-
آل سعود کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے۔ آیت اللہ رے شہری
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۹حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کےسابق نمائندے آیت اللہ رے شہری نے بھی کہا ہے کہ آل سعود نے یمن اور منی میں جو ہولناک مظالم ڈھائے ہیں ان کی وجہ سے اب اس کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے
-
سانحہ منی میں ملوث عناصر کو بے نقاب کیا جائے، علی شمخانی
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۲قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے سانحہ منی میں ملوث عناصر کو بے نقاب کئے جانے پر زور دیا ہے
-
سانحہ منی میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد ساٹھ ہوگئی
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۵سانحہ منی میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد ساٹھ ہوگئی ہے۔
-
منی سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی اجتماعی قبروں میں تدفین پر ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۲سعودی عرب کے قومی انسانی حقوق کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ منی سانحے کے جنازے علیحدہ قبروں میں دفن کئے جائیں گے۔
-
ہاشمی رفسنجانی کی منی سانحے کے حقائق سامنے لانے پر تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۸تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے منی سانحے سے متعلق حقائق سامنے لانے پر زوردیا ہے ۔
-
سعودی عرب کی جانب سے یمن پر جارحیت اور دوسرے مما لک پر الزامات
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اپنے زعم میں اسلامی جمہوریہ ایران پر یہ الزام لگایا ہے کہ ایران عرب ملکوں کےمعاملات میں مداخلت کررہا ہے۔
-
منٰی کے المیے سے مزید آشنائی کے لئے
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۹اسی طرح اس حصے میں آپ اپنے خیالات و جذبات کی اشاعت کے لئے ہماری وب سائت پر"urdu@sahartv.ir" ای میل کے ذریعے اور مخصوص ٹیلیفون نمبر 00989109888680 پر موبائل سوشل میڈیا میں(واتس اپ، لائن، ٹیلیگرام، ٹینگو اور وی چت و غیرہ) پر رابطہ قائم کر سکتے ہیں-
-
سانحہ منٰی کے 104 شہیدوں کی میتیں تہران پہنچ گئیں۔
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۲سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے ایک سو چار ایرانی حجاج کرام کی میتیں ایران پہنچ گئ ہیں۔
-
منٰی کا سانحہ قضا و قدر نہیں تھا، ہیومن رائٹس کمیشن کے سیکریٹریٹ
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۲ہیومن رائٹس کمیشن نے سانحہ منٰی کو عصر حاضر میں انسانیت کے خلاف رونما ہونے والا سب سے بڑا جرم قرار دیا ہے۔
-
سانحہ منٰی : شہید ایرانی حاجیوں کی میتیں ایران لانے کی تیاریاں
Oct ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۱سانحہ منٰی میں شہید ہونے والے ایرانی حجاج کرام کی میتیں ایران منتقل کرنے کے لئے ضروری کارروائی انجام دی جارہی ہے۔