-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے مختلف ادیان کے پیروکاروں کی عشائیے میں شرکت
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۹فوٹو گیلری
-
کرگل/اسلامی انقلاب کو خراج عقیدت
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
دفاعی شعبے میں چالیس سالہ استقامت و پیشرفت
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۳خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
فضائیہ کے افسروں اور جوانوں کی امام خمینی کے مزار پر حاضری
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹یوم فضائیہ کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں ، افسروں اور جوانوں نےاسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور آپ کے حضور خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی نے مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزائیں معاف کردیں
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جیلوں میں مختلف مقدمات کے تحت قید مجرموں کی ایک بڑی تعداد کی سزا معاف یا ان کی سزا میں تخفیف پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔
-
دھمکیوں سےڈریں گے نہ ہی پیچھے ہٹیں گے، سربراہ ایرانی مسلح افواج
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجرجنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ملک کی دفاعی توانائیوں، میزائل پروگرام اور علاقائی مفادات پر کوئی سودے بازی نہیں کی جائے گی۔
-
اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر حسن نصراللہ کا خطاب
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے، جنوبی بیروت میں منعقدہ جشن میں ایران کے اسلامی انقلاب کی بعض اہم کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی انقلاب سے مقابلے کےلئے امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے مشترکہ اقدامات اور کوششوں کا ذکر کیا-
-
انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ مبارک ہو: شیعہ سنی علماء
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸متحدہ علماء محاذ پاکستان کے چیئرمین علامہ عبدالخالق فریدی، بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری، سرپرست مولانا انتظارالحق تھانوی، مرکزی صدر علامہ مرزا یوسف حسین، علامہ سید عقیل انجم، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، علامہ علی کرار نقوی، مولانا سلیم اللہ ترکی، مولانا منظرالحق تھانوی سمیت تمام مکاتب فکر کے علماء کرام و شخصیات نے انقلاب اسلامی ایران کی سالگرہ مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 11
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 06/ 02/ 2019
-
عشره فجر کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 10
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 06/ 02/ 2019