• ایرانی نظام و استقامت نے عالمی استکبار کو حیرت زدہ کر دیا

    ایرانی نظام و استقامت نے عالمی استکبار کو حیرت زدہ کر دیا

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹

    تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابو ترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور استقامتی محاذ سے عالمی استکبار حواس باختہ ہو گیا۔

  • رہبرکا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ

    رہبرکا پَیرو ہوں | فارسی ترانہ

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶

    یہ ترانہ جس میں ایک طرف انقلابی جذبہ اور شہداء کی یاد کے ساتھ ساتھ حالاتِ حاضرہ بھی شامل ہیں؛ اور دوسری طرف ایک انقلابی شخص کی صفات بھی اُس میں واضح کی گئی ہیں، کہ وہ اشدّاء علیٰ الکفار بھی ہے اور رحماء بینھم بھی۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کا

    رہبرانقلاب اسلامی کا "مادرانقلاب " کے فرزندوں سے خطاب/ خبر + تبصرہ

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷

    ایران کے شہرقم المقدسہ کے ہزاروں شہریوں نے بدھ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ نو جنوری کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کو انقلاب کا مرکزی شہر اور مادر انقلاب قرار دیا۔

  • انقلاب اسلامی اور دین کی شناخت

    انقلاب اسلامی اور دین کی شناخت

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۲

    ایران میں صدیوں سے اسلام رائج تھا اور یہاں پر مذہب کی جڑیں بہت ہی گہری تھیں ایسے میں اس نظریہ کی تبلیغ جو مذہب کو معاشرے سے جدا کرتی ہو، کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتی۔

  • حکومت اسلامی میں علماء اور عوام کا کردار

    حکومت اسلامی میں علماء اور عوام کا کردار

    Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۹

    ایران میں اسلامی انقلاب کے قیام اور اسی طرح اسلامی انقلاب کے بعد ایران کے بارے میں جیفری گڈوین کے نظریات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

  •  امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر اعتبار، رہبر انقلاب اسلامی

    امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر اعتبار، رہبر انقلاب اسلامی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔

  • U.S. officials aren't mad, they're first-rate idiots

    U.S. officials aren't mad, they're first-rate idiots

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰

    On the anniversary of people of Qom's January 9, 1978 uprising, thousands of people from Qom met with the Leader of the Revolution—Ayatollah Khamenei—this morning January 9, 2019.

  • دانشوروں کی نظر میں اسلامی انقلاب کی اہمیت

    دانشوروں کی نظر میں اسلامی انقلاب کی اہمیت

    Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۹

    شہید مرتضی مطہری اپنی ایک کتاب "پیرامون انقلاب اسلامی" لکھتے ہیں کہ صدر اسلام کے شروعاتی زمانے کا انقلاب جہاں مذہبی انقلاب تھے وہیں پر وہ سیاسی، اقتصادی، سماجی اور معنوی انقلاب بھی تھا ۔ اس میں آزادی، امتیازی سلوک سے فاصلہ، معاشرے میں برابری اور انصاف کے قیام جیسی باتیں تھیں ۔

  • قم، صراطِ مستقیم پر

    قم، صراطِ مستقیم پر

    Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۲

    19 دِی کے  قیام کی مناسبت سے ولی امرمسلمین جہان سید علی خامنہ ای کا بیان: