-
اسلامی انقلاب کی برکتیں (7) ۔ پوسٹر
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ایران کا اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی برکتیں (6) ۔ پوسٹر
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵ایران کا اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
-
توصیفِ آفتاب | فارسی ترانہ |Farsi Sub Urdu
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱یہ ترانہ تمام عاشقانِ ولایت کی خدمت میں پیش ہے۔ امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی تعریف و تمجید اور اُن سے اظہارِ مودّت کے لیے پڑھے جانے والا یہ ترانہ ایران کے معروف اور ہر دل عزیز ترانہ خواں حامد زمانی نے پڑھا ہے۔
-
دنیا کے انقلابات اور اسلامی انقلاب میں فرق
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴اس صدی کا پہلا انقلاب 1917 میں روس میں آیا تھا اور اس کے بعد چین، کیوبا، ایران اور نیکاراگوئے میں ایک کے بعد ديگر انقلابات آئے لیکن یقینی طور پر اس صدی کا سب سے اہم اور امتیازی انقلاب ایران کا اسلامی انقلاب تھا جو 1979 میں واقع ہوا۔ اس انقلاب نے ڈھائی ہزار سال قدیمی شاہی نظام کی تو بيخ کنی کر ہی دی اور ساتھ ہی اس نے سوشل سائنس اور عالمی تعلقات عامہ کے علم میں رائج نظریات کو پرکھنے کے لئے ایک مناسب کسوٹی فراہم کروادی ۔
-
ایرانی عوام نے کیا بصیرت و وفاداری کا مظاہرہ ۔ تصاویر+ ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۶آج تیس دسمبر مطابق ۹ دی ہجری شمسی کو ایران بھر میں لاکھوں فرزندان انقلاب نے سڑکوں پر نکل کر نظام اسلامی اور رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ سنہ ۲۰۰۹ میں انقلاب دشمن قوتوں کے اشاروں پر بعض شرپسند عناصر نے نظام اسلامی کے خلاف ایک فتنہ کھڑا کیا جس کے بعد ۹ دی کو ایران بھر میں انقلاب اسلامی کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے نظام اسلامی سے اپنےاعلان حمایت و وفاداری کے ساتھ ساتھ امریکی و صیہونی فتنہ کا سر بھی کچل دیا۔
-
ایران میں انقلاب کی کامیابی کے اسباب
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲ڈاکٹر میر سپاسی نے تہران یونیورسٹی سے پولیٹکل سائنس میں بی اے اور عالمی تعلقات عامہ میں ایم اے کیا ہے جبکہ سوشل سائنس میں امریکی یونیورسٹی سے انہوں نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ۔
-
اسلامی انقلاب کی برکتیں (5) ۔ پوسٹر
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳اسلامی انقلاب مختلف سیاسی، سماجی، دینی اور اقتصادی پہلوؤں سے بہت سی برکات کا حامل ہے۔
-
9 دی مطابق 30 دسمبر ایرانی عوام کی عزت و آزادی اور بصیرت کے مظاہرے کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲نو دی ماہ مطابق تیس دسمبر دو ہزار نو کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اس راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔ جبکہ یہ تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی بھی حیثیت رکھتی ہے۔
-
۳۰ دسمبر، یوم بصیرت و عزت!
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۴30 دسمبر 2009 مطابق ۹ دے ہجری شمسی کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا تھا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اسکی راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔
-
ایران بھر میں 30 دسمبر (9 دے ماہ) کی ریلیاں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۱آج کی ریلیوں میں بڑی تعداد میں لوگ شامل ہیں۔