-
کابل میں زر مبادلہ کے بازار میں دھماکہ، کئی افراد زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اتوار کو دھماکہ ہوا جس میں کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
انداز جہاں - افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا تیسرا اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲نشرہونے کی تاریخ 01/ 04/ 2022
-
افغانستان میں ایک جامع حکومت کی ضرورت ہے : صدر جمہوریہ رئیسی
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ 40 لاکھ سے زائد افغانستان کے مہاجرین اسلامی جمہوریہ ایران کے مہمان ہیں۔
-
بیجنگ میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کا اجلاس، قریشی روانہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں آج صبح تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوئے۔
-
افغانستان میں بی بی سی, ڈی ڈبلیو اور وی او اے کی نشریات بند، افغان کلچر کے خلاف
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے غیرملکی میڈیا کی نشریات بند ہونے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس ملک میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔
-
چینی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان، ایس جے شنکر سے ملاقات
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱چین کے وزیرخارجہ افغانستان اور پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد اپنے ہندوستانی ہم منصب اور اس ملک کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کےلئے نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
افغان طالبان کا وفد سوئیزرلینڈ پہنچ گیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱سوئیزلینڈ کے حکام اور غیرسرکاری اداروں سے گفتکوکے لئے طالبان کا ایک وفد جنیوا پہنچ گیا ہے۔
-
جرمنی نے افغانستان میں نیٹو کی شکست کا اعتراف کیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸جرمنی کے وزیر دفاع نے افغانستان میں نیٹو کی شکست کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی افغان صدر اور اعلی امن کونسل کے سربراہ سے گفتگو
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور افغانستان کی اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں اس ملک میں ہونے والے سیاسی سمجھوتے کا خیر مقدم کیا۔