-
برکس میں ایران کی رکنیت پر چین کی مبارکباد
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۴تہران میں چین کے سفیر نے ایران کو برکس میں رکنیت کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ہمارا مقصد برکس گروپ کے ساتھ تعاون کرنا ہے، صدرِ مملکت ابراہیم رئیسی
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ برِکس گروپ آزاد ممالک کو یکطرفہ پالیسیاں مسلط کئے جانے کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کے مقصد سے متحد کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔
-
برکس اجلاس، ہندوستانی وزیراعظم کا دورۂ جنوبی افریقہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی برکس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
بیرونی فوجی مداخلت کا خدشہ، نائیجر کا فضائی حدود بند کرنے کا اعلان
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶افریقی ملک نائیجر میں فوج کی جانب سے فضائی حدود بند کردی گئی ہیں۔
-
ایران اور جنوبی افریقہ کا باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰برکس گروپ کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ۔
-
خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکہ
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
پھر خوار ہوئی صیہونی حکومت (ویڈیو)
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶دوسروں کے آئی ڈی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے افریقی یونین کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کرنے والے صیہونی حکومت کے وفد کو انتظامیہ اور سکیورٹی اہلکاروں نے کانفرنس ہال سے نکال باہر کر دیا۔ اسرائیلی وفد کا دعویٰ تھا کہ اسے اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ دیا گیا ہے تاہم وہ اپنے اس دعوے کو ثابت نہیں کر پایا اور اُسے خفت و خواری اٹھاتے ہوئے مجمع کے درمیان سے باہر نکلنا پڑا۔ یہ وفد صیہونی دارالحکومت تل ابیب سے ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس آبابا پہنچا تھا۔
-
افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اٖضافہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸رواں سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران افریقہ کے لئے ایرانی برآمدات میں 40 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔