امریکی چینل فاکس نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ ایرانی سیٹلائٹ نے امریکا کے پانچویں بحری بیڑے کے ہیڈ کوارٹر کی تصاویر بھیجی ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے ہم جنس پرست سیاہ فام خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔
عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مغرب عراق میں امریکی فوجی ٹھکانے عین الاسد پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
امریکہ نے افغانستان میں 7 ارب ڈالر کا فوجی ساز و سامان چھوڑا ہے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
شام میں ایک بار پھر عوام نے امریکی دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں اپنے علاقے میں داخل نہیں ہونے دیا اور ان پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس لوٹنے پر مجبور کر دیا۔
امریکا کے شہر ہوسٹن کے میئر سلوسٹر ٹرنر نے کہا ہے کہ امریکا ایک مختلف تہذیبوں کا مجموعہ ہے جس میں مسلمانوں کا کلیدی کردار دیکھتے ہوئے میں کہہ سکتا ہوں کہ وہ وقت دور نہیں جب امریکا کا صدر ایک مسلمان ہوگا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایران کے خلاف امریکی وزارت خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں بے بنیاد دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے انہیں بے بنیاد اور تکراری قرار دیا ہے۔
امریکا میں ایک بار پھر نسلی امتیاز کا مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس نے سیاہ فام نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔