-
اردن میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کو ہلاک کردیا گیا: سپاہ پاسداران انقلاب
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے اردن کے علاقے رکبان میں دہشت گرد امریکی فوج کے متعدد اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
انداز جہاں: ایران امریکہ ایم او یو ، امریکہ کی بد عہدی
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/20
-
ترجمان وزارت خارجہ نے جنگ بندی کے لئے تجاويز موصول ہونے کی تصدیق کر دی
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جھڑپوں کے خاتمے کے لیے بعض ثالثوں کی جانب سے تجاویز موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
انداز جہاں: امریکا کی شر پسندی اور اس کے اثرات
Jul ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/19
-
انداز جہاں: خیلج فارس کی تازہ صورت حال
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/18
-
بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر تباہ کن حملے: سپاہ پاسداران
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی بحری بیڑے کے ایندھن لینے کے ایک پلیٹ فارم، دشمن کے جنگی ڈرون طیاروں کے ایک مرکز، ڈیٹا سینٹر اور مواصلاتی مرکز تباہ کردینے کی خبر دی ہے۔
-
ایران میں اس بات پر اتفاق پایا جاتا ہے کہ شہید رہبر کے خون کا انتقام کس طرح لیا جائے: تہران کے خطیب جمعہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اس بات پر ایران میں اتفاق پایا جاتا ہے کہ پہلے مرحلے میں وہ سب لوگ واصل جہنم کئے جائیں جو شہید رہبر انقلاب کے قتل میں شریک رہے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر پر ایران کا زبردست حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے شام کے علاقے التنف میں دہشت گرد امریکی فوج کے کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی فوج کے آپریشن صاعقہ کا بارہواں مرحلہ، کویت میں دہشت گرد امریکی فوج کے لاجسٹک سپورٹ سینٹر پر کامیاب حملہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹ایرانی فوج نے آپریشن صاعقہ کے بارہویں مرحلے میں کویت میں واقع دہشت گرد امریکی فوج کے لاجسٹک سپورٹ سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
انداز جہاں: شہید امید کی تشییع اور دشمن کی بد حواسی
Jul ۱۶, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/16