-
افغانستان: شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۸دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
امریکہ: بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پارکینگ میں فائرنگ سے 2 پولیس افسر ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴امریکی ریاست فیلاڈلفیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پارکینگ میں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ایک پولیس افسر ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا
-
شام، کیڈٹ کالج پر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶دہشت گردوں نے جمعرات کو مغربی شام کے صوبے حمص میں ایک فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پر ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 89 افراد جاں بحق اور 277 افراد زخمی ہوگئے۔
-
شام: تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں .
-
امریکہ دہشت گردوں کا شراکت دار
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹شام کے صدر بشار اسد نے شام کے شمال مشرق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور ان علاقوں پر امریکہ کی موجودگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردوں کے ساتھ شراکت داری ہے۔
-
بائیڈن کے کتے نے امریکی ایجنٹ کو کاٹ لیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے وائٹ ہاؤس سیکرٹ سروس کے ایجنٹ کو کاٹ لیا۔
-
امریکی صدر پر بڑھتی عمر کا اثر+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳امریکی صدر جو بائیڈن، برازیل کے صدر سے مصافحہ کرنا ہی بھول گئے۔
-
ایران میں تختہ پلٹ کی کوشش، امریکی اہکار کا اعتراف
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶امریکی حکومت میں مغربی ایشیا کے امور کے اعلیٰ عہدیدار بریٹ میک گرک نے ایران کے بارے میں کہا کہ ہم متبادل پروگرام کی طرف بڑھیں گے، اس کا مطلب سیاسی تنہائی، پابندیاں، فوجی کارروائی اور تخریبی اقدامات کا نفاذ ہے۔
-
جزیرہ تائیوان کے گرد 100 سے زائد جنگی طیاروں کی پروازیں
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳تائیوان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک دن میں جزیرہ نما تائیوان کے اردگرد ایک سو سے زیادہ چینی جنگی طیاروں کی پروازوں کا پتہ چلایا ہے جو اب تک شناخت کی جانے والی سب سے زیادہ پروازیں ہیں-
-
امریکہ کا اعتراف، داعش، القاعدہ سے بڑا خطرہ بن گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶امریکی سینٹرل کمانڈ کے سابق سربراہ جنرل کینتھ فرینک میکنزی نے گزشتہ روز کہا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد دہشت گرد گروہ داعش، القاعدہ سے زیادہ بڑا خطرہ بن گیا ہے۔