-
دنیا کے لئے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ کون ہے؟
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۶چین کا کہنا ہے کہ امریکہ دنیا کے لیے سب سے بڑا ایٹمی خطرہ ہے۔
-
اسامہ بن لادن کو قتل کرنے کا دعوی کرنے والا فوجی گرفتار
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴ایبٹ آباد فوجی آپریشن کے دوران اسامہ بن لادن کو گولیاں مارنے کا دعویٰ کرنے والا امریکی بحریہ کا اہلکار نشے کی حالت میں توڑ پھوڑ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
-
امریکی فوجیوں کے بعد اب امریکی نمائندوں کی شام میں در اندازی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳شامی حکومت کی اپوزیشن سے وابستہ علاقائی ذرائع ابلاغ اور خبری ذرائع نے شام کے شمالی مقبوضہ علاقوں میں امریکی کانگریس کے ہیتی کے نمائندوں کے غیر قانونی سفر کی اطلاع دی ہے۔
-
یوکرینی سیاست داں کا اعتراف، امریکہ، یوکرینیوں کو کچرا سمجھتا ہے
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱یوکرین کے سابق صدر کے مشیر نے یوکرین کی فوج کے بارے میں امریکی حکام کے نظریات کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یوکرین کے باشندوں کو ردی سمجھتا ہے اور انہیں بے وقعت قرار دیتا ہے۔
-
کیا امریکہ اور صیہونی حکومت میں کشیدگی بڑھ رہی ہے؟
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹صیہونی حکومت کے ایک اخبارکا کہنا ہے کہ گیلنٹ امریکہ میں بائیڈن انتظامیہ کے کسی اہلکار سے ملاقات نہیں کریں گے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر امریکہ کی توضیح
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳عراق میں تعینات امریکی سفیر کا دعویٰ ہے کہ عراق میں حالیہ فوجی نقل و حرکت محض افواج کی منتقلی تھی۔
-
عراقی کتائب حزب اللہ نے امریکی سازشوں کے خلاف خبردار کیا۔
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱عراق کے حزب اللہ بریگیڈ نے عراق میں موجود امریکی فوج کو سازشوں کے خلاف خبردار کیا ہے اور اعلان کیا ہے وہ امریکی سازشوں کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے کیا اہداف ہیں؟
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵شام کے ایک سیکورٹی ماہر کا کہنا ہے کہ امریکہ کی غیر قانونی موجودگی علیحدگی پسندوں کی حمایت ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے مشکوک اقدامات، سیاست دانوں نے کیا خبردار
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳عراق میں الفتح اتحاد کے ایک رہنما نے اس ملک میں امریکہ کے مشکوک فوجی اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ہر دور میں یزید عصر کو پہچاننے کی ضرورت
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳کربلا کے میدان سے جو نعرۂ حق بلند ہوا، اس کی صدائے بازگشت نے مظلومان جہاں کی سماعتوں میں آزادی کے نغموں کا رس گھولا ہے۔