-
سفارتی مراکز پر حملے کے خلاف ایران کا اقوام متحدہ اور البانیہ سے احتجاج
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے، یو این سیکریٹری جنرل اور البانیہ کے نمائندہ دفتر کے نام ایک خط ارسال کرکے، تیرانا میں ایران کے سفارتی مراکز پر سرکاری چھاپوں اور تشدد آمیز کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان اہم گفتگو
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۸پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی وزیر دفاع جنرل لائیڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے۔
-
ایران کی طرف سے پکڑے جانے والی کشتیوں سے کیمروں کے غائب ہونے کا امریکی دعویٰ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پنٹاگون کے ترجمان نے ایران کی طرف سے پکڑے جانے والے بحری ڈرون سے کیمروں کے غائب ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
شام اور عراق میں امریکا کی مشکوک سرگرمیاں
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۸امریکی فوج نے عراق میں اپنی چھاونی کے لئے نیا فوجی سازوسامان بھیجا ہے۔
-
امریکی فوجیوں کی پھر چوری پکڑی گئی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴امریکی فوج نے شام کے 31 آئل ٹینکرز کی لوٹ پاٹ کی ہے۔
-
شام؛ امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰شام میں واقع امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں کئی دھماکے ہوئے۔
-
امریکی اخبار کا انکشاف، تہران کے خلاف پھر جمع ہو رہے ہیں دشمن
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۹ایران کے خلاف ڈرون نیٹ ورک بنانے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جدوجہد جاری رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
روس نے امریکا کو دکھایا آئینہ، شکست کا اعتراف کرے واشنگٹن
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹روس کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان جنگ میں شکست تسلیم کرے۔
-
امریکی ہتھیاروں کے ذخائر کیوں ہو رہے ہیں خالی؟
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین کی جنگ نے امریکہ کے گولہ بارود کے ذخیرے کو ختم کر دیا ہے۔
-
گرین زون پر راکٹوں سے حملہ، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں کشیدہ حالات کے دوران وہاں دہشتگرد امریکیوں کی ایک فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔