-
بے نظیر بھٹو کے قتل میں آصف زرداری ملوث: پرویزمشرف
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹پاکستان کےسابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں آصف زرداری ملوث ہیں۔
-
بےنظیر بھٹو کی برسی کے اجتماع سے بلاول اور زرداری کا خطاب
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹پاکستان کی سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو کے قتل کی دسویں برسی کے اجتماع سے خطاب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے سیاسی مخالفین پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
ناصر شیرازی کو بازیاب کرایا جائے، زرداری
Nov ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۶سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سید ناصرعباس شیرازی ایڈوکیٹ کے اغوا کی شدید مذمت کی ہے۔
-
نوازشریف کے بارے میں آصف زرداری کا بیان
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف نے اپنے سیاسی مخالفین سے ڈر کر استعفا دیا ہے
-
بے نظیربھٹو کے قتل میں کون ملوث زرداری یا مشرف؟
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۷پاکستان کے دو سابق صدور پرویز مشرف اور آصف علی زرداری نے ایک دوسرے پراس ملک کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹو کے قتل میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے ہیں۔