SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

شام پر امریکی حملہ

  • شام پر جارحیت کے خلاف سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد

    شام پر جارحیت کے خلاف سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کے خلاف روس کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو مطلوبہ ووٹ نہیں ملے۔

  • شام پر حملے کے بعد برطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچار

    شام پر حملے کے بعد برطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچار

    Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۸

    شام پر حملے کے بعد تھریسامے نئی مشکلات سے دوچار ہو گئیں ۔

  • شام امریکی دیوانگی کا نشانہ بنا ۔ ویڈیوز

    شام امریکی دیوانگی کا نشانہ بنا ۔ ویڈیوز

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۸

    امریکی اتحاد نے شام پر میزائل داغ دئے۔

  • امریکی حملہ سے گھبرایا نہیں دمشق! ۔ تصاویر+ویڈیو

    امریکی حملہ سے گھبرایا نہیں دمشق! ۔ تصاویر+ویڈیو

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵

    سنیچر کی صبح شام کے وقت کے مطابق صبح چار بجے امریکہ،برطانیہ اور فرانس نے دارالحکومت دمشق سمیت شام کے کئی علاقوں پر سو سے زائد میزائل داغے مگر اس سے دمشق کے معمولات زندگی پر کوئی اثر نہیں پرا!امریکی حملے کے بعد شامی صدر بشار اسد بھی حسب معمول اپنے دفتر میں حاضر ہوئے!

  • سعودیوں کو دوھنے والے لائن میں! ۔ کارٹون

    سعودیوں کو دوھنے والے لائن میں! ۔ کارٹون

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۰

    چند روز قبل سعودی عرب کے شہزادے محمد بن سلمان نے شام پر حملے کی پیشکش کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہا تھا کہ وہ اسکے اخراجات اٹھانے کو بھی تیار ہیں۔

  • انداز جہاں - شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کا بزدلانہ حملہ

    انداز جہاں - شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کا بزدلانہ حملہ

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۹

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2018

  •  امریکی صدر برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں

    امریکی صدر برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا کہ ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں۔

  •   مسلح افواج کا اعلان ، ایران شامی عوام کے ساتھ ہے

    مسلح افواج کا اعلان ، ایران شامی عوام کے ساتھ ہے

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو دہشت گردوں کی شکست سے ان ملکوں کی مایوسی اور جھنجھلاہٹ کا نتیجہ قراردیا ہے

  • شام پر امریکی حملہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت ہے، صدر روحانی

    شام پر امریکی حملہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت ہے، صدر روحانی

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے۔

  • شام کے خلاف امریکی حملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    شام کے خلاف امریکی حملے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تمام ملکوں سے صبر و تحمل سے کام لینے اور شام میں کشیدگی کو ہوا دینے سے گریز کرنے کی اپیل کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۱ hour ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS