-
فضل الرحمان کا حکمت عملی میں تبدیلی کا عندیہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۷پاکستان میں آزادی مارچ کے قائد اور جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم عمران خان کے استعفے کے تعلق سے اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
-
رہبر کمیٹی نے دھرنا اور مارچ جاری رکھنے اور حکومت پر دباؤ بڑھادینے کا فیصلہ کیا ہے
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶پاکستان میں آزادی مارچ اور دھرنے کے لئے بنائی جانے والی اپوزیشن کی رہبر کمیٹی نے دھرنا اور مارچ جاری رکھنے اور حکومت پر دباؤ بڑھادینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مولانا فضل الرحمن کے مطالبات پورے کرنے کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷پاکستان میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے مطالبات پورے کرنے کے لئے حکومت کو مزید وقت دینے سے انکار کردیا ہے۔ جمیعت علمائے اسلام ف نے اسی کے ساتھ احتجاج کو پورے ملک میں پھیلادینے کی دھمکی دی ہے۔
-
مولانا فضل الرحمن اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن کے درمیان چوبیس گھنٹے میں تیسری ملاقات
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۱اسلام آباد میں آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور ممتاز سیاستداں چودھری پرویز الہی کے درمیان چوبیس گھنٹے میں تیسری ملاقات ہوئی ہے۔
-
بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے، عمران خان
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کو معافی دینا ملک کے ساتھ خیانت ہے۔
-
اپوزیشن جماعتیں حکومت کے خلاف احتجاج جاری رکھنے پر متفق
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ اور آزادی مارچ کے قائد مولانافضل الرحمن کی قیادت میں حزب اختلاف نے حکومت کے خلاف احتجاج جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
آزادی مارچ سے اسرائیلی اور قادیانی لابی کو پریشانی: مولانا فضل الرحمن
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۷مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہے باطل کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔
-
مولانا فضل الرحمان نے کل جماعتی کانفرنس طلب کی
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵حزب اختلاف کے آزادی مارچ کے قائد مولانا فضل الرحمن نے پیر کو دو پہر ایک بجے، کل جماعتی کانفرنس بلالی ہے ۔
-
اپوزیشن کی جماعتوں نے فضل الرحمان کو پہلا جھٹکا دے دیا
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹پاکستان میں حزب اختلاف کی اکثر جماعتوں نے آزادی مارچ اور دھرنے کے تعلق سے جمیعت علمائے اسلامی کے پلان بی کی مخالفت کردی ہے۔
-
اسلام آباد میں جے یو آئی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹جمعیت علمائے اسلام ف کے آزادی مارچ کے شرکا دوسرے روز بھی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔