-
ٹیپ ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ،افغانستان نے بنگلہ دیش کو دے دی شکست
Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دوہزار چوبیس کے سپر ایٹ مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہندوستان کی فتح کا سلسلہ جاری
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں ہندوستان نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے نیپال کو تو پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دی
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو اکیس رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :2024 جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے دی شکست
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۳آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دے دی۔
-
گردابی طوفان " ریمل " نے بنگلادیش میں مچائی تباہی، 7 لوگوں کی موت
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۶خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔
-
ریمال طوفان کی تباہ کاریاں، لاکھوں نقل مکانی پر مجبور
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں ریمال نامی طوفان نے دستک دے دی جس کے بعد بعض علاقوں میں اسکے تباہ کن اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے۔
-
ہندوستان میں قتل کیے گئے بنگلادیش کے رکن اسمبلی کی لاش کے حوالے سے خوفناک تفصیلات
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۶ہندوستان میں قتل کیے گئے بنگلادیش کے رکن اسمبلی کی لاش کے حوالے سے خوفناک تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔
-
فلسطین کے حامی امریکی طلبا تحریک کے تسلسل میں بنگلادیشی طلبا کا مظاہرہ
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰بنگلادیش کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا اور غرہ میں نسل کشی کے خاتمے اور ایک فلسطینی ریاست کی تشکیل کا مطالبہ کیا-
-
امریکہ کا ہندوستان میں نافذ ہونے والے قانون سی اے اے پر تشویش کا اظہار
Mar ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲امریکہ نے ہندوستان میں 11 مارچ کو نافذ ہونے والے شہریت ترمیمی قانون، سی اے اے، پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بنگلہ دیش: شاپنگ مال میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 46 افراد کی موت
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 6 منزلہ شاپنگ مال میں بھیانک آگ لگنے سے کم از کم 46 افراد کی موت ہوگئی اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔