-
ہندوستان: نیشنل فلم ایوارڈ تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی کے بجائے گجرات میں، تنقید کا سلسلہ شروع
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں منعقد ہونے والی نیشنل فلم ایوارڈ‘ کی تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی میں نہیں ہو پائے گی۔ اس سال یہ تقریب گجرات میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: تلنگانہ میں ایک کروڑ ووٹروں کے نام حذف کرنے کی سازش: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی
Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۳تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے پیر کو الزام عائد کیا کہ ریاست میں خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران ایک کروڑ ووٹروں کے نام ووٹر فہرست سے حذف کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔
-
ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار
Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۱کانگریس نے پیر کو ستیہ نکیتن میں پی جی کی عمارت منہدم ہونے کے واقعہ پر بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’ہر بار بی جے پی حکومت کا وہی شرمناک پیٹرن، حادثات سے پہلے روک تھام نہیں، ان کے بعد بیان بازی ہوتی ہے، کچھ چھوٹے افسران پر ذمہ داری ڈال دی جاتی ہے اور اصل گنہگار جوابدہی سے آزاد رہتے ہیں۔‘‘
-
مندر کو لاکھوں روپیہ چندہ دینے والی بی جے پی کی دلت رکن اسمبلی کو ہی نہیں ملی پوجا کی اجازت!
Aug ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۵اتر پردیش کے لکھنؤ میں حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دلت رکن اسمبلی جے دیوی کوشل نے اپنی ہی انتظامیہ پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شیتلا دیوی مندر کی تجدید کے لیے انہوں نے 76 لاکھ روپے منظور کرائے، لیکن جب وہ تجدیدی تقریب میں پوجا کے لیے پہنچیں تو انہیں نہ صرف پوجا سے دور رکھا گیا بلکہ آرتی میں بھی شامل نہیں ہونے دیا گیا۔
-
ہندوستان: ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح: تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی
Aug ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۹ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ ریونت ریڈی نے حیدرآباد میں منعقدہ ’مائنارٹیز ایکسی لینس سمٹ‘ میں اپنے خطاب میں کہا کہ "ہندو اور مسلمان میری دو آنکھوں کی طرح ہیں۔"
-
ہندوستان: ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو پیش کرنے کی حکومت کی تجویز، اپوزیشن کا بِل واپس لینے کا مطالبہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۴ہندوستانی حکومت نے ایف سی آر اے ترمیمی بِل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے حوالے کرنے کی تجویز پیش کی ہے لیکن اپوزیشن پارٹیاں بِل کو واپس لینے کے اپنے مطالبے پر قائم ہیں۔
-
ہندوستان: ممتا بنرجی کے قافلے پر حملہ، مظاہرین نے ممتا کی گاڑی کو گھیرا
Aug ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸24 پرگنہ ضلع میں آج ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی سابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے قافلے پر حملے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: یو پی کی یوگی حکومت نے "مدرسہ تنخواہ بِل" واپس لے لیا، مدارس کے اساتذہ کو بروقت تنخواہ ملنے کا راستہ بند
Aug ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی یوگی حکومت نے سماجوادی پارٹی کے دور حکومت میں پاس ہونے والے "مدرسہ تنخواہ بِل" کو واپس لے لیا ہے۔
-
ہندوستان: پیپر لیک کا سلسلہ جاری، اس بار اڈیشہ میڈیکل کا سوال نامہ واٹس ایپ پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱ہندوستان میں پیپر لیک کا سلسلہ رک نہیں رہا ہے اور اب اڈیشہ میڈیکل پی جی کا امتحانی پرچہ واٹس ایپ پر آنے کے بعد ہلچل مچ گئی ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش حکومت کسان تحریک کے سامنے جھکنے کو مجبور ہوگئی
Jul ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴ہندوستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق بھوپال میں کسانوں کی تحریک کے آگے مدھیہ پردیش کی موہن یادو حکومت جھکنے کو مجبور ہو گئی ہے۔