-
برطانوی مسلمانوں نے اسرائیلی کھجوروں کا بائیکاٹ کردیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷اطلاعات کے مطابق برطانیہ میں رہنے والے مسلمانوں نے اس بار رمضان میں اسرائیلی کھجوروں کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
-
یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹خبری ذرائع نے یمن کے مختلف علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کی خبر دی ہے۔
-
جس برطانیہ کے دور میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا، اسی برطانیہ کے سورج کے ستارے آج "گردش" میں: ایک رپورٹ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷کہا جاتا ہے کہ برطانوی دور حکومت میں سورج کبھی غروب نہیں ہوتا تھا لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ اسی برطانیہ کے سورج کے "ستارے گردش" میں ہیں۔
-
برطانیہ کے شہر برسٹل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷فلسطینی حامیوں نے برطانیہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی مدد کے خلاف، برطانیہ کے شہر برسٹل میں ہتھیاروں کی ایک نمائش کے سامنے احتجاج کیا۔
-
بحیرۂ احمر میں روبی مار بحری جہاز کے ڈوبنے کے ذمہ دار برطانوی وزیراعظم ہيں : محمد علی الحوثی
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴یمن کے سینئر سیاسی رہنما محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرۂ احمر میں روبی مار بحری جہاز کے ڈوبنے کے ذمہ دار برطانوی وزیراعظم ہيں-
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی شام یمن پر تازہ جارحیت میں الحدیدہ کے شمال میں واقع " راس عیسی " اور " الکویزی" علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
یمن کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں کے حملے جاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
برطانیہ میں ڈاکٹروں نے ایک بار پھر ہڑتال کردی، ہڑتال میں کتا بھی شریک
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶برطانیہ میں ہزاروں ڈاکٹروں نے ایک بار پھر ہڑتال کردی ہے۔ ڈاکٹروں کی یہ 10 ویں ہڑتال ہے۔
-
امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو یمن کا انتباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے امریکہ ، برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ جان لینا چاہئے کہ سمندروں پر ان کے تسلط کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکہ نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ایک بار پھر ویٹو کردیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲امریکہ نے ایک بار پھر غزہ میں فوری جنگ بندی کی مجوزہ قرارداد کو جو اس بار عرب ملکوں کی نمائندگی میں الجزائر کی جانب سے اقوام متحدہ میں پیش کی گئی تھی، تیرہ مثبت ووٹ حاصل کرنے کے باوجود ویٹو کردیا۔