SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Britain

  • یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے

    یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے

    Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳

    امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔ ادھر یمن کی مسلح افواج نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • دنیا والوں نیند سے اٹھو! غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان

    دنیا والوں نیند سے اٹھو! غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان

    Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۱

    برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔

  • یورپی ٹرائیکا کے بیان پر ایران کا رد عمل

    یورپی ٹرائیکا کے بیان پر ایران کا رد عمل

    Dec ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خلاف کسی بھی طرح کے غیر قانونی اور غلط اقدام کا قانون کے دائرے میں مناسب طور پر جواب دے گا۔

  • برطانیہ اور ویلز میں ، محمد سب سے مقبول نام

    برطانیہ اور ویلز میں ، محمد سب سے مقبول نام

    Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱

    برطانیہ اور ویلز میں ، محمد سب سے مقبول نام قرار پایا ہے جبکہ شاہی ناموں کی مقبولیت میں نمایاں آئی ہے۔

  • برطانیہ: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو

    برطانیہ: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو

    Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷

    برطانیہ میں فلسطینی حامی ہزاروں شہریوں نے غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرہ کیا اور فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

  • برطانیہ کے اقدام پر ایران کا احتجاج، برطانوی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

    برطانیہ کے اقدام پر ایران کا احتجاج، برطانوی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

    Nov ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶

    روس کو بیلسٹک میزائل دینے کا بے بنیاد الزام کے تحت لندن کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کئے جانے کے بعد ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے سخت احتجاج کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے برطانیہ کے اس اقدام کو دوہرے معیار اور متضاد رویے سے تعبیر کیا ہے۔

  • ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Oct ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی اسلحہ جاتی اور سیاسی حمایت بند کی جائے

  • دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو دے دی شکست

    دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو دے دی شکست

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲

    دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو ایک سو باون رن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

  • ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی فتح

    ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کی فتح

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱

    ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگ اور سینتالیس رن سے ہرا دیا۔

  • یمن پر امریکی اور برطانوی حملے کی مذمت، ایران کی وزارت خارجہ

    یمن پر امریکی اور برطانوی حملے کی مذمت، ایران کی وزارت خارجہ

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا, مغربی شہر الحدیدہ اور یمن کے دیگر علاقوں پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں بے رابط مسئلہ اٹھائے جانے پر ایرانی مندوب کا ردعمل
    ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں بے رابط مسئلہ اٹھائے جانے پر ایرانی مندوب کا ردعمل
    ۷ hours ago
  • چین نے ہندوستان کے خلاف شکایت کر دی
  • احمد الجولانی: دمشق اپنے تعلقات کو ازسرِ نو متعین اور منظم کر رہا ہے
  • ایران کے خلاف منسوخ شدہ قراردادوں پر عمل در آمد غیر قانونی ، وزیر خارجہ
  • امریکہ سے باہر گُوگل کا سب سے بڑا مرکز ہندوستان میں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS