• اسرائیل رو بزوال ہے! ۔ کارٹون

    اسرائیل رو بزوال ہے! ۔ کارٹون

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰

    آیات قرآن اور روایات معصومین علیہم السلام کی بات اگر نہ بھی کی جائے،تب بھی ظلم و جبر کے خوگر مستکبرین کے تلخ اور عبرتناک انجام سے دنیا کو بخوبی باخبر کرنے کے لئے تاریخی مثالیں کافی ہیں۔ دور حاضر میں بھی عراق کے ڈکٹیٹر صدام، لیبیا کے آمر قذافی، مصر کے حسنی مبارک، یمن کے علی عبد اللہ صالح، ٹیونس کے علی بن زین العابدین اور ایران کے شاہ محمد رضا کی مثال دی جا سکتی ہے۔یقینا قدرت کے اس قہری قانون کی گرفت میں اسرائیل کو آنا ہے!

  • امریکی ٹام اور ایرانی جیری! ۔ کارٹون

    امریکی ٹام اور ایرانی جیری! ۔ کارٹون

    May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی آخری تقریر میں فرمایا کہ امریکہ ’’ٹام اینڈ جیری پروگرام‘‘ کی بلی کی طرح پھر شکست کھائے گا!

  • پامپیو کو ریگن کی نصیحت !۔ کارٹون

    پامپیو کو ریگن کی نصیحت !۔ کارٹون

    May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰

    امریکی وزیر خارجہ مائیک پامپیو کے بے بنیاد الزامات اور انکے بے سوچے سمجھے بیان پر رد عمل میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ مکر و فریب پر مبنی اپنی قدیمی ڈپلومیسی کی طرف جا رہا ہے اور مائیک پامپیو تجزیاتی میدان میں امریکہ کی پسماندگی کی دلیل ہے!

  • شہزادہ کہاں غائب ہے؟ کہیں...! ۔ کارٹون

    شہزادہ کہاں غائب ہے؟ کہیں...! ۔ کارٹون

    May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱

    گزشتہ قریب ایک ماہ سے میڈیا پسند سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی میڈیا میں غیر حاضری نے بہت سے شکوک و شبہات پیدا کر دئے ہیں۔بعض ذرائع نے انکے دو گولیاں کھا کر زخمی ہو جانے کی بات کی ہے جبکہ بعض نے انکی موت کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے!

  • ہے تو اچھا،مگر سکون نہیں !! ۔ کارٹون

    ہے تو اچھا،مگر سکون نہیں !! ۔ کارٹون

    May ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰

    امریکی جاسوسی اڈہ بیت المقدس منتقل تو ہوا مگر امت اسلامیہ بالخصوص فلسطین کے شجاع، دلیر اور جری عوام امریکہ اور اسرائیل کو سکون سے نہیں رہنے دیں گے اور انکی ناک میں دم کئے رہیں گے!

  • امریکی سفارتخانہ فلسطینی آتشفشاں پر ۔ کارٹون

    امریکی سفارتخانہ فلسطینی آتشفشاں پر ۔ کارٹون

    May ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۵

    گزشتہ برس چھے دسمبر کو امریکی صدر نے اعلان کیا کہ وہ مقبوضہ فلسطین میں اپنے سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کریں گے۔اسکے بعد گزشتہ ۱۴ مئی یعنی یوم نکبت کے موقع پر امریکہ نے باضابطہ طور پر بیت المقدس میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کر دیا جس کے بعد عالم اسلام اور بالخصوص فلسطین میں شدید غصہ پھوٹ پڑا۔ اس حد تک کہ راہ قدس میں قریب 120 شہید 12 ہزار سے زائد زخمی دینے کے بعد بھی انکے حوصلوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے اور انکے مظاہروں کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔

  • سعودی بادشاہ کا اہم انکشاف ! ۔ کارٹون

    سعودی بادشاہ کا اہم انکشاف ! ۔ کارٹون

    May ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۱

    عالم اسلام بالخصوص فلسطین کی بحرانی صورتحال کے چلتے، خادم حرمین شریفین کہلانے والے سعودی بادشاہ ملک سلمان نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ایسا لگتا ہے آب زمزم کا مزہ بدل گیا ہے‘‘!

  • فلسطینی جوانوں کو انکا وطن واپس دلوانے کا وقت آن پہنچا

    فلسطینی جوانوں کو انکا وطن واپس دلوانے کا وقت آن پہنچا

    May ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷

    فلسطینی جوانوں کو انکا وطن واپس دلوانے کا وقت آن پہنچا

  • سلمان کا بیٹا کہاں کھو گیا ؟

    سلمان کا بیٹا کہاں کھو گیا ؟

    May ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱

    سعودی عرب میں شاہی محل پر چند دنوں پہلے ہونے والے حملے کے بعد سے ولیعہد محمد بن سلمان کے غائب ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بعض تجزئیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ولیعہد اس وقت کسی خفیہ پروجیکٹ کی تکمیل میں مشغول ہیں۔

  • اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون

    اصحاب فیل بیت المقدس پہونچے! ۔ کارٹون

    May ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۰

    ابرہۂ دوراں ٹرمپ نے مقبوضہ فلسطین کے بیت المقدس شہر میں اپنا سفارتخانہ منتقل کر کے اصحاب فیل اور ابابیل کی داستان یاد دلا دی۔