-
بریکس ممالک کو ٹرمپ نے پھر دی دھمکی
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷امریکی صدر ٹرمپ نے بریکس کے رکن ملکوں کو ایک سوپچاس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
چین کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل پر زور
Feb ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔
-
لاؤس : دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷لاؤس میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں سے میں تین چینی شہری ہیں۔
-
امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی؟
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷چینی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ امریکی برآمدات پر نئے محصولات 10 فروری سے عائد ہوں گے۔
-
بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں ایرانی اسٹوڈنس کی نمایاں کامیابی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲نوعمر ایرانی موجدوں نے دوہزار پچیس کے جنوبی کوریا کے بین الاقوامی سائنسی تحقیقات اور ایجادات کے مقابلوں میں دو گولڈ میڈل اور ایک چاندی کا تمغہ جیتنا ہے۔
-
چین کے عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار ہمدردی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے چین میں زلزلے کے حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا انحصار اتحاد بین المسلمین پر ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالسلام خان نے کہا ہے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے۔
-
ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
تبت میں ڈیم کی تعمیر پر ہندوستان کا اظہار تشویش
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷ہندوستان نے چین کی جانب سے تبت میں ڈیم کی تعمیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔