-
امریکہ مذاکرات میں مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ ہو سکتا ہے: امیرعبداللہیان
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۴ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ ایٹمی معاہدہ سے متعلق مذآکرات کے دوران مبہم زبان سے پرہیز کرے تو معاہدہ جلد ازجلد ہو سکتا ہے۔
-
چین اور روس امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کو ناکام بنانے کی جانب گامزن
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایسٹرن ایکونامک فورم اجلاس میں شرکت کے موقع پر بتایا ہے کہ روس اور چین کی باہمی تجارت بہت جلد دو سو ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
-
ایف 35 طیارے میں چینی پرزوں کی موجودگی امریکہ کے لئے سردردی کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵ایف 35 جنگی طیاروں کے انجن میں ایک چینی ساختہ پرزے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزی بدستور جاری، تائیوان کو ہتھیار کی فراہمی کا اعلان کر دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹امریکہ نے تائیوان میں اپنی اشتعال انگیز پالیسیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اُسے ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
امریکہ کے برخلاف روس اور چین نے ایران کے جواب کی حمایت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۸چین اور روس نے جامع ایٹمی معاہدے کی مکمل بحالی اور پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مکتوب تجاویز کے جاری سلسلے کے دوران امریکی جواب کے بعد ایران کی پیش کردہ تجاویز کی حمایت کی ہے۔
-
رواں برس کے دوران ایران و چین کے درمیان تجاری حجم 10 ارب ڈالر تک پہنچا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۶ایران اور چین کے درمیان تجارتی لین دین گذشتہ سات ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں بائیس فیصد اضافے کے ساتھ دس ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
-
چین کا جے 20 رڈار میں نظرنہ آنے والا جنگی طیارہ مغربی ممالک کے لئے سردرد
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کا جے 20 جنگی طیارہ امریکہ، تائیوان، جنوبی کوریا، جاپان اور دوسرے رقیبوں کےلئے سردردی کا باعث بن گیا ہے۔
-
امریکہ کی تائیوان حمایت چین کی الاسکا آزادی کی حمایت جیسی ہے
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ اپنی نشست کے دوران کہا کہ نینسی پلوسی کا تائیوان دورہ ایسے ہی ہے جیسا چین الاسکا کی آزادی کی حمایت کرے۔
-
جنوبی سمندری چین میں کشیدگی، تائیوان امریکہ نے کیا باہمی تجارتی مذاکرات کا اعلان
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۰چین امریکہ معاملات میں کشیدگی کے چلتے تائیوان اور امریکہ نے باہمی تجارتی تعلقات کے فروغ کےلئے مذاکرات کا اعلان کر دیا۔
-
چینی سفیر کی قائد انقلاب اسلامی کے مشیر سے ملاقات
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵چین کے سفیر نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے مشیرڈاکٹر علی اکبر ولایتی سے ملاقات اور باہمی، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا۔