-
ہندوستان تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی کا سائنس دانوں کا انکشاف
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷ہندوستانی سائس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی سرزمین تک پہنچنے والی سورج کی شُعاعوں میں کمی ہو رہی ہے لٰہذا دھوپ کے اوقات مسلسل کم ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی یو این میں چین اور روس کے سفیروں کے ساتھ اہم میٹنگ
Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰اقوام متحدہ میں میں روس اور چین کے سفیروں نے ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتس کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان اور چین پر سو فیصد ٹیرف لگائیں؛ ٹرمپ کا گروپ سات سے مطالبہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷امریکی صدر ٹرمپ نے گروپ سات سے ہندوستان اور چین پہر سو فیصد ٹیرف لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور چین کے صدور کی ملاقات، چین کی گرینڈ فوجی پریڈ میں شرکت کا پروگرام
Sep ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹چین کے صدر نے ایرانی صدر سے ملاقات میں ایران کے ایٹمی انرجی کے پرامن استعمال کے حق ، قومی اقتداراعلی کے تحفظ اور ارضی سالمیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے بذریعہ ٹرین ٹرین کے ذریعے بیجنگ پہنچے
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸صدر مملک دوسری جنگ عظیمد کے خاتمے کی 80 ویں سالگرہ اور چینی مسلح افواج کی فوجی پریڈ میں شرکت کے لیے بیجنگ پہنچے۔
-
جوہری حق محفوظ رکھ کر امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، صدر پزشکیان اور اردوغان کی ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰صدر پزشکیان نے ترک صدر سے ملاقات میں تجارتی تعاون بڑھانے، اسلامی دنیا کے اتحاد، قفقاز کے امن اور غزہ کی حمایت پر زور اور یورپ کو سنیپ بیک میکانزم سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔
-
بیجنگ میں پاک-چین قیادت کی ملاقات، دہشتگردی کے خلاف جنگ اور علاقائی مذاکرات پر اتفاق
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۸بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
شنگھائی اجلاس ، ہندوستان و پاکستان کا نام کے بغیر ایک دوسرے پر نشانہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے شنگھائی سربراہی اجلاس میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا، اس مسئلے کو اپنی سب سے بڑی تشویش قرار دیا اور اور نام لئے بغیر ایک دوسرے پر حملے کئے ۔
-
نئی دہلی اور بیجنگ پر ٹرمپ کے دباؤ کے درمیان ہندوستانی وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵چین کے شہر تیانجن میں چین کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے ملاقات کی۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ چین، تہران اور بیجنگ کے تعلقات کا نیا باب
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سینیئر رکن علاء الدین بروجردی نے صدر پزشکیان کے دورہ بیجنگ کو، ایران اور چین کے تعلقات کا نیا باب قرار دیا۔