آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔
ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ کے سپر ایٹ کے مقابلوں کے میچ میں انگلینڈ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔
میگا ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں 20 ٹیموں پر مشتمل چار گروپس کے 40 میچز کھیلے گئے تھے، پہلے راؤنڈ کے اختتام پر 8 ٹیموں نے سُپر مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے 39ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے پاپوانیوگنی کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو اکیس رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹ سے شکست دیدی۔
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکہ اور آئرلینڈ کا اہم ترین مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں افغانستان نے پاپوا نیو گنی کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔