-
ایک نئی ویکسین کی تیاری کےلئے ایران اور کیوبا میں تعاون کی قرارداد پر دستخط
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴ایران کی وزارت صحت نے کیوبا کے ساتھ مل کر ویکسین کی تیاری میں باہمی تعاون اور ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور کیوبا نے باہمی تعاون کے 6 معاہدوں پر دستخط کر دئے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷ایران اور کیوبا کے صدر کی موجودگی میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان باہمی تعاون کے 6 معاہدوں پر دستخط ہو گئے ہیں۔
-
صدر ایران رئیسی لاطینی امریکہ کے دورے پر
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے دوست اور ہم فکر ممالک کے ساتھ تعلقات کی مزید توسیع کے مقصد سے لاطینی ممالک کے دورے کا آغاز کیا ہے۔
-
پابندیوں کا امریکی حربہ ناکام رہا: ایران
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے کیوبائی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کی سینکشنز پالیسی کو ناکام قرار دیا۔