-
ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات پر ایرانی وزیر خاجہ کا ردعمل
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات کے خلاف اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے بعد تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کشیدہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان امریکی-اسرائیلی قیدی عیدان الیگزینڈر کی رہائی کے موضوع پر باہمی تعلقات میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ٹرمپ: میں ایران کے ساتھ گہرے اختلافات ختم کرنے کے لیے تیار ہوں
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸امریکی صدر نے سعودی عرب میں کہا ہے کہ میں ایران کے ساتھ اپنے ماضی کے تنازعات اور گہرے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے تیار ہوں۔
-
انداز جہاں: ٹرمپ کا خلیج فارس کے عرب ممالک کا دورہ
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/13
-
ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ شروع، ریاض میں امریکی صدر کا شاہی استقبال
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ اہم دورے کے آغاز پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔
-
امریکہ انصاراللہ کا مقابلہ کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے: نیویارک ٹائمز
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶امریکی جریدے نے انصار اللہ یمن کے مقابلے میں امریکہ کی ناکامی سے پردہ اٹھایا ہے
-
ہندوستان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کی تردید کی
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۱ہندوستان نے امریکی صدر کا یہ دعوی مسترد کر دیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان ان کی دھمکی کے بعد جنگ بندی پر راضی ہوئے تھے۔
-
ایران امریکا بالوسطہ مذاکرات، آگے کیا ہو گا وزیر خارجہ عراقچی نے دی خبر
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸ایران اور امریکا دونوں نے بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کو تعمیری بتایا ہے۔
-
امریکی شہری مشکل دنوں کے لیے تیار ہوجائیں: نیویارک ٹائمز کا انتباہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰نیویارک ٹائمز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں اور عالمی مارکیٹوں پر ان کے اثرات کے پیش نظر امریکی شہریوں کو درپیش معاشی طوفانوں کے لیے تیار رہنے کو کہا ہے۔
-
کیا ہندوستان اور پاکستان جنگ بندی کے لئے ہو گئے تیار؟ ٹرمپ کا ایکس پر اعلان
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی ثالثی میں ہندوستان اور پاکستان فوری جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔