-
ہمیں ڈر نہيں لگتا، ٹرمپ کی دھمکی پر حماس کا رد عمل، بغیر سمجھوتے کے ایک بھی اسرائیلی قید نہیں ہو گا رہا
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵حماس کے رہنماؤں نے صیہونی جنگی قیدیوں کی فوری رہائی کے حوالے سے امریکی صدرکی دھمکی کے بے اہمیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیلی جنگی قیدی بغیرسمجھوتے کے آزاد نہیں ہوگا۔
-
ٹرمپ کی دھمکی بھی اور حماس سے بات چیت بھی، فلسطینی مجاہدین کو ڈرایا نہیں جا سکتا
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴وائٹ ہاوس کی ترجمان کیرولین لیوتھ نے حماس کے ساتھ ٹرمپ حکومت کے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی ہے۔
-
انداز جہاں: حماس کے خلاف ٹرمپ کی تازہ دھمکیاں
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/6
-
کیا زیلنسکی نے ٹرمپ سے معافی مانگ لی ہے؟
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یوکرینی صدر نے مانگ لی ہے۔
-
کینیڈا میں امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰کینیڈا نے امریکا کے خلاف جوابی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی خریدتا نہیں بلکہ خود فراہم کرتا ہے۔
-
امریکہ نے یوکرین کی امداد روک دی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸فوربس جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں کئی امریکی حکام کے حوالے سے لکھا ہےکہ امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لئے امریکہ کی ہر طرح کی فوجی امداد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
زیلنسکی میڈیا کے سامنے معافی مانگیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر زیلنسکی امریکہ کے ساتھ معاہدے کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں تو میڈیا کیمروں کے سامنے معافی مانگیں۔
-
انداز جہاں: افغان طالبان اور ٹرمپ کی دھمکیاں
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/3
-
سعودی حکام زیلنسکی سے عبرت حاصل کریں؛ یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳یمنی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی حکام وائٹ ہاؤس میں زیلنسکی کے ساتھ ہونے والے توہین آمیز سلوک سے عبرت حاصل کریں۔