-
انداز جہاں: غزہ سے متعلق ٹرمپ کی دھمکیاں اور فلسطینیوں سمیت عالمی رائے عامہ کا ردعمل
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/13
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ کر کے نتن یاہو حکومت سے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کاربند رہنے کا مطالبہ کیا۔
-
ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر اقوام متحدہ میں ایران کا احتجاج
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے امریکی صدر کے دھمکی آمیز دعووں کو تشویشناک اور غیرذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی پناہ گزینوں کے سلسلے میں ٹرمپ کی مصر اور اردن کو دھمکی
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر اردن اور مصر فلسطینی پناہ گزینوں کو قبول نہ کریں تو ان دو ممالک کےلئے مالی امداد بند کر دیں گے۔
-
امریکی صدرٹرمپ طاقت کے نشے میں ہوش و حواس کھو چکے؟
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷امریکی صدر نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ سے ہفتے کی دوپہر تک ہر اسرائیلی یرغمالی رہا نہ ہوا تو جنگ بندی کے خاتمے کی تجویز دوں گا، جس کے بعد تباہی آئے گی۔
-
امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کا منصوبہ مسترد کر دیا ہے
-
ہندوستان: نئی دہلی میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۳ہندوستانی جوانوں نے امریکہ سے نکالے گئے غیر قانونی تارکین وطن ہندوستانیوں کے ساتھ امریکہ کے توہین آمیز رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کے پتلے کو نذر آتش کیا
-
مصر: عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت میں عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس ستائیس فروری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہو گا۔
-
اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲اردن کے شہریوں نے آج ملک گیر مظاہرے کر کے غزہ کے عوام کو باہر نکالنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔
-
ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گزشتہ شب کہا کہ فلسطینی عوام کی اجازت اور مرضی کے بغیر غزہ ميں داخل ہونے والی ہر فوج کو قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔