-
وینزویلا میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی،اموات کی تعداد دس ہزار سے زیادہ ہونے کا خدشہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۰وینزویلا میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ 3000 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
وینزویلا کے بعد جاپان میں بھی 7 شدت کا زلزلہ شدت، دارالحکومت ٹوکیو میں بھی جھٹکے
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۵وینزویلا کے بعد جاپان میں بھی زلزلہ آنے کی خبریں ہیں۔ دارالحکومت ٹوکیو میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے۔
-
وینزویلا: 2 شدید زلزلوں سے بھاری تباہی، ایمرجنسی نافذ
Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵ویںزویلا میں یکے بعد دیگرے دو طاقتور زلزلوں سے بھاری تباہی ہونے کی خبریں ہیں۔ زلزلوں کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
-
میکسیکو میں زلزلہ، ملک کی صدر اور دیگر لوگ جان بچا کر بھاگے، کم سے کم 2 افراد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۹میکسیکو کی صدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں کہ اسی وقت 6 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آگیا، صدر سمیت ہال میں موجود سبھی لوگ جان بچا کر باہر کی طرف بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
-
ہندوستان: گجرات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷گجرات کے کچھ میں جمعہ کی صبح 4.4 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ کم گہرائی کے باعث جھٹکے محسوس ہوئے، تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں زلزلہ، بنگلہ دیش آئرلینڈ کرکٹ میچ بیچ میں روکنا پڑا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آج زلزلہ آنے اور اس کی وجہ سے میزبان ٹیم کا آئرلینڈ سے جاری میچ کچھ دیر کے لیے روکے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ایران نے افغانستان کے زلزلہ زدہ علاقوں کے لئے امدادی کھیپ بھیج دی
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱ایران نے افغانستان میں آنے والے حالیہ زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے لئے پہلی امدادی کھیپ بھیج دی ہے۔
-
افغانستان میں آیا شدید زلزلہ، اب تک 20 افراد جاں بحق
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶افغانستان میں زلزلے سے اب تک 20 افراد جاں بحق اور تین سو سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کراچی میں آیا زلزلہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
ترکیہ میں زلزلہ: 3 عمارتیں تباہ، پاکستانی وزیر خارجہ کا اظہارِ یکجہتی
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ترکیہ کے ایک مغربی علاقے میں پیر کی رات آنے والے زلزلے میں 3 عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔ اس زلزلے کی شدت رکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک بتائی گئی ہے۔