-
فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴فرانس میں خوف و وحشت کے سائے میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوا۔
-
فرانس کے پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے نتائج پر مختلف شہروں میں ہنگامے
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱فرانسیسی پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ابتدائی نتائج کے اعلان اور انتہائی دائیں بازو کی نمایاں کامیابی کے بعد اس ملک کے شہروں میں ہنگامے شروع ہو گئے ہیں۔
-
فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
برطانیہ اور فرانس کے سفیروں کو روسی وزارت خارجہ میں کیوں طلب کیا گیا ؟
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹برطانیہ اور فرانس کے اس بیان کے بعد کہ وہ یوکرین کے لئے اسلحہ جاتی حمایت جاری رکھیں گے ماسکو میں برطانیہ اور فرانس کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ۔
-
فرانس روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں: فرانسیسی صدر
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱روس کے خلاف بیان دینے کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے چینی ہم منصب شی جین پینگ کو یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں ہے۔
-
دہشتگردی ماسکو میں ہائی الرٹ فرانس میں
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸الیزا پیلس نے ماسکو کے قریب دہشتگردانہ حملے کے بعد اور پیرس اولمپک قریب ہونے کے پیش نظر فرانس میں دہشتگردی کے حوالے سے ہائی الرٹ کی سطح بڑھا دی ہے۔
-
یوکرین کیلئے 2 ہزار فوجیوں کی روانگی سے کشیدگی میں اضافہ ہوگا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو فوج کو یوکرین روانہ کئے جانے سے کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگا اور سب کو مل کر اس کی روک تھام کرنا ہوگی
-
فرانس کی جنگ بندی کی تجویز پر روس کا انوکھا رد عمل
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے فرانس کی جنگ بندی کی تجویز کے جواب میں کہا ہے کہ پہلے فرانس یوکرین کے لئے ہتھیاروں کی ترسیل بند کرے۔
-
یوکرین میں کن کن ممالک کے فوجی افسران موجود ہیں؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے کرائے کے فوجیوں کےعلاوہ ان کے فوجی افسران بھی یوکرین میں موجود ہیں۔
-
اسرائیل جنگ کا دائرہ لبنان تک پھیلانے سے گریز کرے: فرانسیسی صدر
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۶قصر الیزا نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ فرانسیسی صدر نے صیہونی کابینہ کے رکن بنی گینتس سے ٹیلی فون پر گفتگو میں اسرائیل سے اپیل کی ہے کہ وہ کشیدگی کا دائرہ خاصطور سے لبنان تک پھیلانے سے گریز کرے۔