-
بال بال بچا غواص ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۷سمندر میں شارک کی ویڈیو بنا رہے ایک ویڈیو گرافر پر شارک نے حملہ کیا جس میں وہ بال بال بچا!
-
بچے چھوٹے،کام غضب کے! ۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹چھوٹے بچوں کو دیکھئے جو بظاہر غضب کی صلاحیتوں کے مالک ہیں۔
-
خوبصورت شکلیں جن کا بکھرنا بھی دلچسپ ہوتا ہے ۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰دنیا بھر میں ڈومینو کے دلچسپ مقابلے ہوتے رہتے ہیں جن میں مختلف قسم کی دلچسپ تصاویر کو ڈومینو کی شکل میں ابھارا جاتا ہے۔
-
لطیف ہوا کی تباہ کن طاقت ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۵اس ویڈیو میں آپ دکھائی نہ دینے والی لطیف مخلوق ’’ہوا‘‘ کی حیران و تباہ کن طاقت کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
-
آپسی تال میل کی شاندار مثال ۔ ویڈیو
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۱گروہی شکل میں کام کس طرح کیا جاتا ہے،اسکی شاندار مثال اس ویڈیو میں دیکھئے!
-
ننہا فٹبالسٹ ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲اس ننہے بچے کو دیکھئے جسے فٹبال میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔
-
شہرت کی خاطر خود کو آگ لگا لی ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹جنوبی افریقہ میں ۳۲ لوگوں نے دنیا میں معروف ہونے کے لئے کیمروں کے سامنے خود کو آگ لگائی۔
-
حقوق نسواں کی حمایت کا انوکھا طریقہ ۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳امریکی شہر شیکاگو میں حقوق نسواں کی حمایت اور خواتین کے جنسی استحصال کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے بعض امریکی وکلا نے ’’ہیل دار زنانے جوتے‘‘ پہن کر ایک میل تک مارچ کیا۔
-
فٹبال کے انوکھے اسٹیڈئم ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹ان دنوں روس میں فٹبال عالمی کپ ۲۰۱۸ جاری ہے،اسی کے پیش نظر دنیا کے مختلف گوشوں میں بنے فٹبال کے انوکھے اسٹیڈئموں کی تصاویر پیش کی جا رہی ہیں۔
-
لڑائی جھگڑے کا انجام ۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۴صبر و بردباری اچھی پسندیدہ اور مطلوب خصلت ہے۔اگر کسی وجہ سے آپسی سماجی رشتوں میں دامن صبر ہاتھ سے چھوٹ جائے اور نوبت لڑائی جھگڑے تک آن پہونچے تو پھر نقصان ضرور اٹھانا پڑتا ہے۔