-
نئے دور میں قدیمی کاروں کا رواج ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲کیوبا کے دار الحکومت ہاوانا میں آج بھی ۱۹۵۹ میں استعمال ہونے والی کاروں کو بکثرت دیکھا جا سکتا ہے۔
-
رنگ اور پانی کا خوبصورت ملاپ ۔ ویڈیو
Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴جس وقت رنگ پانی میں ملتا ہے،اس وقت اگر اس منظر کو غور سے دیکھا جائے تو کچھ حیرت انگیز اور بے نظیر مناظر آنکھوں میں سمانے لگتے ہیں۔کس طرح دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
حیوانات بھی اپنا بچاؤ کرنا جانتے ہیں ۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵حیوانات چھوٹے یا کمزور ہی کیوں نہ ہوں مگر وہ اپنے سے بڑے اور قوی حیوانات کے مقابلے اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں۔یکھئے یہ حیرت انگیز ویڈیو!
-
یہ کرتب بازی ہے یا ...?! ۔ ویڈیو
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۵اس ویڈیو میں ایک جوان کو دیکھا جا سکتا ہے جو ایک بڑا خطرہ مول لیتے ہوئے ایک ٹرک کے پیچھے موٹرسائیکل کو ایک پہیے پر چلا رہا ہے۔
-
کولڈرنک بچھو کو بھی نہیں چھوڑتا ۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹کولڈرنک بدن کے لئے کتنا نقصان دہ ہو سکتا ہے یہ جاننے کے لئے اس ویڈیو کو دیکھئے جس میں بچھو جیسا مسموم کیڑا بھی کولڈرنک کے سامنے تاب نہیں لا پاتا!
-
روسی بکتربند گاڑیوں کا کمال ۔ ویڈیو
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶ناہموار راستوں پر روسی بکتربند گاڑیوں کا کمال دیکھیں۔
-
آگ ابلتا فوارہ ۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶امریکہ: ہاوائی میں پچھلے قریب دو ہفتے سے آتشفشاں ابل رہا ہے جس کے دوران عجیب اور نادر مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔اس ویڈیو میں آپ ابلتے ہوئے سرخ لاوے کا فوارہ دیکھ سکتے ہیں۔
-
کافی آرٹ ۔ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۳جولیا برناردلی ایک اطالوی آرٹسٹ ہیں جنہوں نے کپ میں بچی کافی سے خوبصورت فن پارے تیار کئے ہیں۔ (تصاویر از مشرق نیوز)
-
صدام ملعون کی کشتی جو اب ہوٹل ہے!۔ ویڈیو
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸صدام ملعون کی تفریحی کشتی جسے وہ کبھی خود استعمال نہ کر سکا،اس وقت ایک ہوٹل میں تبدیل کر دی گئی۔
-
ٹاپ الیون کار ریس ۔ ویڈیو
May ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۳اس ویڈیو میں کاریں بنانے والے دنیا کے ٹاپ الیون برانڈ کی کاروں کے درمیان ریس ہوئی ہے۔دیکھئے جیتا کون؟ ماخوذ از: source interlink media