SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

european union

  • روس کا ساتھ دینے کے الزام میں ایران کے خلاف یورپی یونین کی پابندی

    روس کا ساتھ دینے کے الزام میں ایران کے خلاف یورپی یونین کی پابندی

    Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶

    یورپی یونین کونسل نے بے بنیاد بہانوں کی بنیاد پر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنی یکطرفہ پابندیوں کی مدت بڑھا دی۔

  • غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت: جوزف بورل

    غزہ میں انسانی صورتحال ناقابل برداشت: جوزف بورل

    Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے غزہ میں انسانی صورتحال کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔

  • یورپی یونین کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت

    یورپی یونین کی جانب سے صیہونی جارحیت کی مذمت

    Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱

    یورپی یونین نے غزہ کے خان یونس علاقے میں ایک اسکول پر صیہونی دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • یورپ میں اسلامی طلبہ تنظیموں کے اتحاد (UISA) کی سالانہ کانگریس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    یورپ میں اسلامی طلبہ تنظیموں کے اتحاد (UISA) کی سالانہ کانگریس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ اور امریکا میں اسٹوڈنٹس کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ طلباء بڑے مسائل میں اپنے ایمان اور ذات پر اعتماد کرتے ہوئے اثرانداز ہوسکتے ہیں۔

  • سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی

    سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔

  • فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان

    فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۹

    فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔

  • آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل، یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سر جوڑ کر بیٹھ گئے

    آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل، یورپی یونین کے وزرائے خارجہ سر جوڑ کر بیٹھ گئے

    May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶

    یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات اور قطر کے وزرائے خارجہ کے ساتھ آج ایک نشست میں ایک آزاد فلسطینی مملکت کی تشکیل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

  • صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر جوزف بورل کا  تعزیتی پیغام

    صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر جوزف بورل کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے ایک بیان جاری کرکے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّیہان اور دیگر ایرانی حکام کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے ۔

  • یورپی یونین کے متعدد ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

    یورپی یونین کے متعدد ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰

    آئرلینڈ اسپین اور ناروے سمیت یورپی یونین کے مزید متعدد ملکوں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے-

  •  شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی: جوزف بورل کا انتباہ

    شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی: جوزف بورل کا انتباہ

    May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے انتباہ دیا ہے کہ شہر رفح کے خلاف اسرائیلی حکومت کی زمینی کارروائیاں تباہ کن انسانی نتائج کی حامل ہوں گی-

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ

    ایران کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ

    ۱ hour ago
  • اسپین میں المناک ٹرین حادثے پر ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے ہسپانوی وزیر خارجہ کو تعزیت

  • انسانی حقوق کی رپورٹنگ کا ادارہ جان بوجھ کر امریکی جرائم کی پردہ پوشی کر رہا ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

  • آبنائے ہرمز میں ہر مشکل اور ہر پریشانی کے ذمہ دار جارحین ہیں: ایران

  • امریکی وزیرِ جنگ نے پینٹاگون کے چیف پلانر کو عہدے سے ہٹا دیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS