-
مغربی کنارے سمیت غزہ کے مختلف حصوں پر صیہونی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے حملے جاری
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴مغربی کنارے سمیت غزہ کے مختلف حصوں پر صیہونی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے حملے جاری ہیں۔ ادھر فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
پاکستان: فیصل آباد فیکٹری دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16، مریم نواز نے رپورٹ طلب کرلی
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں ایک کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں کی متعدد عمارتوں میں پُراسرار آگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے جنوب میں واقع متعدد عمارتوں میں پُراسرار آگ لگنے کی خبر ہے۔
-
جاپان کے شہر اوئیٹا میں آتش زدگی، گزشتہ 50 سال کی سب سے وسیع آگ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷جاپان کے جنوب مغربی شہر اوئیٹا کے رہائشی علاقے میں خوفناک آتش زدگی سے 170 گھر جلنے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان: سعودی عرب میں ہوئے دل خراش حادثے میں جاں بحق عمرہ زائرین میں حیدرآباد کے ایک ہی کنبے کے 18 افراد
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ روز ہوئے سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 45 عمرہ زائرین میں ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد کے ایک ہی کنبے کے 9 بچوں سمیت 18 افراد شامل ہیں۔
-
ترکیہ: پرفیوم کے گودام میں بھیانک آتش زدگی، 6 افراد ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۴ترکیہ کے شمال مغربی علاقے میں واقع پرفیوم کے ایک گودام میں آگ لگنے کم سے کم 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مالاکنڈ کے باٹا پہاڑی جنگل میں آگ کی شدت میں اضافہ، امدادی کارروائیاں جاری
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴باٹا کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا۔
-
برطانوی فوجیوں کے افغانستان میں چشم کشا انکشافات
May ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰کئی سالوں کی خاموشی کے بعد، برطانوی فوجیوں نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے نہتے افغان شہریوں کو اس وقت ہلاک کیا تھا جب وہ سو رہے تھے۔
-
شمالی مقدونیہ میں آتشزدگی، پچاس افراد ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶شمالی مقدونیہ کے ایک نائٹ کلب میں بھیانک آگ لگ جانے سے پچاس سے زائد افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔
-
جنگ بندی معاہدے کی اسرائیل نے کتنی بار خلاف ورزی کی ؟
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸فلسطینی ذرائع نے صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے پہلے مرحلے پر عمل در آمد کے آغاز سے اب تک کم سے کم ایک ہزار بار غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔