-
غزہ میں اپنے فوجیوں کی ہلاکتوں کو چھپا رہا ہے اسرائیل
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۳اسرائیل کے آرمی ریڈیو نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے اندر انجام دیئے گئے حملوں کے دوران 20 فوجی ہلاک ہو گئے ۔
-
چین: عمارت میں آگ لگنے سے 26 افراد ہلاک، 51 زخمی (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲چین کے شمالی صوبے شانکزی کی ایک عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ 51 افراد زخمی ہوگئے۔
-
قزاقستان: کوئلہ کان میں بھیانک آتش زدگی، 32 اموات، ایک دن کا قومی سوگ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴قزاقستان کی ایک کان میں شدید آتش زدگی کے نتیجے میں کم سے کم 32 افراد کی موت ہوگئی ہے اور 14 افراد لاپتہ ہیں۔
-
امریکی ریاست میئن میں مختلف مقامات پر فائرنگ ، 22 ہلاک ساٹھ سے زائد زخمی
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۴امریکا کی ریاست میئن میں مسلح شخص کی مختلف مقامات پر فائرنگ سے 22 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے، 13 افراد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰ہندوستان کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں آتش بازی کی دو فیکٹریوں میں دھماکے ہونے سے 13 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
انگلینڈ: آکسفورڈ شائر میں دھماکہ (ویڈیو)
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۳انگلینڈ میں آکسفورڈ شائر کے شمال میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں وٹنی، برفورڈ، چپنگ نارٹن اور ملٹن انڈر وائچ ووڈ میں بجلی بند ہوگئی۔
-
اسپین: نائٹ کلب میں آتشزدگی 13 افراد ہلاک (ویڈیو)
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸اسپین کے نائٹ کلب مورسیا میں سالگرہ منائی جا رہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔
-
امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں دوگنا اضافہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱امریکہ میں سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ سنہ دو ہزار بائیس میں امریکی اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات میں اس سے قبل کے سال کے مقابلے میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ کے ایک بازار میں بھیانک آتش زدگی، سینکڑوں دکانیں راکھ میں تبدیل
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۱۲بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک بازار میں بھیانک آتشزدگی سے سینکڑوں دکانیں جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔
-
ویتنام میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 50 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸ویتنام کے دارالحکومت میں آتش زدگی کے بھیانک حادثے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔