-
ایران اور سعودی عرب کی کئی اہم موضوع پر ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹سعودی عرب وزیر خارجہ اور ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے ایک دوسرے سے فون پر بات کی ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے جرائم کو کیسے روکا جائے؟ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں سے باقری کنی کی خصوصی بات چیت
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں کے ساتھ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ باقری کنی نے بات چیت کی اور صیہونی حکومت کے جرائم روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
تہران میں 30 سے زائد ملکوں کے وزرائے خارجہ کی آمد، تمام طاقتور ایشیائی ممالک شامل
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور مہدی صفری نے کہا ہے کہ ایشیائی ممالک کے درمیان مختلف جہتوں میں ہم آہنگی پیدا کرنا ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم اجلاس کے مقاصد میں سے ایک ہے۔
-
سوئڈن میں قید ایرانی شہری رہا، ایران کی پاور ڈپلومیسی کا ایک اور مظہر
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲ایران کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکرٹری کاظم غریب آبادی نے کہا کہ 2018 سے سویڈن میں غیر قانونی طور پر حراست میں لئے گئے ایرانی شہری حمید نوری کو آزاد کر دیا گیا ہے۔
-
دنیا میں تبدیلی اور نیا عالمی نظام بریکس کی پیشقدمی کا بہترین نمونہ، بین الاقوامی تغیرات نے مغرب کے چہرے سے نقاب ہٹادی: روسی وزیر خارجہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۱روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بریکس کے وزرائے خارجہ باہمی تجارت میں اپنی قومی کرنسیوں میں ادائیگی کے سسٹم پر کام کررہے ہیں۔
-
بریکس اجلاس میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال، ایران کے نگراں وزیر خارجہ کی روس اور چین کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقات
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳اسلامی جہموریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ بریکس کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے روس کے دورے پرہیں۔
-
لبنان میں ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی مستحکم، تاریخی اور مضبوط پوزیشن، صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے مقابلے میں لبنانی فوج، قوم اور مزاحمت کی سنہری مثلث کی حمایت کرتی رہی ہے اور مستقبل میں بھی کر ے گی۔
-
عمان کے وزیر خارجہ رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ایرانی قوم کے نام مسقط سے لائے خاص پیغام
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲ایران کے عبوری صدر نے ایران اور عمان کے تعلقات کو تاریخی اور برادرانہ قرار دیا اور کہا: اگر صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے تو اقتصادی اور تجارتی روابط موجودہ سطح سے کئی گنا بڑھ جائیں گے۔
-
تہران: وزارت خارجہ میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹تہران میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ اعلی ملکی اور غیرملکی حکام کی موجودگی میں ہو رہی ہے۔ ان کے جسد خاکی کو حرم شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
-
ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے شہید امیر عبداللہیان کے اہل خانہ سے ملاقات میں کہا: شہید امیر عبداللہیان جہادی اور انقلابی قوت کے مالک ایک اعلی سفاتکار تھے جنہوں نے مزاحمتی محاذ کے اہداف کو آگے بڑھانے میں قابل قدر کردار ادا کیا۔