-
ایران کے وزیر خارجہ جدہ پہنچ گئے (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض کے بعد جدہ پہنچے ہیں۔
-
امریکہ اور مغرب، ایران کے خلاف بے بنیاد الزام تراشیاں بند کریں: ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر واضح طور پر کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ کے لیے ایران نے کسی بھی فریق کو ڈرون نہیں دیئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے ملاقات (ویڈیوز)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ پاکستان میں اس ملک کے وزیر خارجہ کے بعد پاکستان کے وزیراعظم، قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں اور آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے بات چیت کریں گے۔
-
مسلمانوں کے شدید احتجاج اور او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر سویڈش پارلیمنٹ کے سامنے قرآن مجید نذر آتش
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۰مسلمانوں کی جانب سے شدید احتجاج اور اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے اجلاس کے موقع پر قرآن مجید کو ایک بار پھر سویڈن میں نذر آتش کیا گیا-
-
آزادی اظہار کے بہانے مذہبی اقدار پر حملہ نہیں کیا جانا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آزادی اظہار کے بہانے مذہبی اقدار پر حملہ نہیں کیا جانا چاہیے۔
-
ایران اور یو اے ای کے وزراء خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، باہمی تعلقات مستحکم کرنے پر زور
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فون پر ایک دوسرے سے گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات اور دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔
-
امارات کی حکومت کے سربراہ سے امیر عبداللہیان کی ملاقات +ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کے سربراہ شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی ہے اور انھیں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی جانب سے ایران کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان ترک حکام سے ملاقات اورمذاکرات کےلئے سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینی قوم نے امریکی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین اور بیت المقدس کو عالم اسلام کا اولین مسئلہ قرار دیا ہے