-
نئے روسی سفیر نے ایرانی وزیرخارجہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷ایران میں تعینات ہونے والے نئے روسی سفیر الیگزی دیدوو نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو وزارت خارجہ میں اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
-
امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ترک کر دے: وانگ یی
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰چینی وزیر خارجہ نے اپنے امریکہ ہم منصب کو کہا ہے کہ امریکہ چین کو کنٹرول کرنے کی کوشش ختم کر دے اور دو طرفہ تعلقات کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے اجتناب کرے۔
-
شیراز سانحہ پر مغربی ممالک کی خاموشی ان کے دوغلے پن کا ثبوت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کے جنگلی اور خود کے باغ نشین ہونے کے دعوے داروں نے حضرت شاہچراغ علیہ السلام کے روضے میں دہشت گردانہ حملے پر خاموشی اختیار کررکھی ہے
-
امریکہ کا رویہ اور طرز عمل منافقانہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ رائے عامہ کو درست معلومات کی ضرورت ہے کیونکہ امریکن پیغام کچھ بھجواتے ہیں اور میڈیا کے سامنے کچھ اور کہتے ہیں، امریکہ کا طرزعمل منافقانہ ہے۔
-
کنیڈا کی ایرانی میڈیا پر پابندیاں، ایرانی وزارت خارجہ کا سخت ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰آزادی اظہار رائے اور میڈیا کی خودمختاری کے دعوے دار کینیڈا نے ایران کے کئی ذرائع ابلاغ، صحافتی شخصیات اور خبررساں اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جس پر ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق ایرانی وزیرخارجہ کا تازہ بیان
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے سے متعلق پیغامات کا تبادلہ اور بات چیت صحیح راستے پر جاری ہے اور ہم آئی اے ای اے اور ایران کےایٹمی توانائی کے ادارے کے درمیان ایک مضبوط اور پائیدار تعاون کے خواہاں ہیں
-
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ کرے گی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ ہندوستان کی وزارت داخلہ کرے گی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان دورہ پر آرمینیا روانہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹ایرانی وزیر خارجہ ایک سیاسی اور پارلیمانی وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آرمینیا کے حکام سے ملاقاتوں کے علاوہ قاپان میں ایرانی کے کونصلیٹ کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔
-
ایرانی شخصیات پر پابندیوں پر ایران نے جوابی پابندیاں عائد کر دیں
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵تہران نے بعض ایرانی اداروں اور مختلف شخصیات کے خلاف یورپی یونین کی وزرا کی کونسل کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ جوابی اقدام کے طور پر یورپی اداروں اور شخصیات کے خلاف بھی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
-
علاقے میں غیرملکی افواج کے ڈیرہ ڈالنے کے مخالف ہیں: امیرعبداللہیان
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۳ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جمہوری آذربائیجان کے وزیرخارجہ جیحون بایراموف سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران جمہوری آذربائیجان اور آرمینیا کی ارضی سالمیت کا حامی ہے نیز ایران خطے میں غیرملکی افواج کی تعیناتی کا مخالف ہے۔