-
انداز جہاں: صیہونی دہشت گردی اور عالمی رد عمل
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰نشر ہونے کی تاریخ: 04-08-2025
-
مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی شہریوں نے غزہ پر صہیونی جارحیت اور غذائی محاصرے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بےحرمتی؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے، عالمی برادری مداخلت کرے۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے قیدیوں کی واپسی کے لئے مظاہرے کیے ہیں۔
-
آسٹریلیا: فلسطینیوں کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۱آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فلسطین کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا گیا۔
-
انداز جہاں: ایران و پاکستان کے تعلقات میں نیا باب
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳نشر ہونے کی تاریخ: 03-08-2025
-
اب صیہونیوں کو بھی نتن یاہو پر نہیں رہا بھروسہ!
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶موصولہ رپورٹ کے مطابق، صہیونی حکومت کے ادارے انسٹی ٹیوٹ فار نیشنل سیکیورٹی اسٹڈیز (INSS) کے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی عوام کا وزیر اعظم نیتن یاہو پر اعتماد گھٹ کر صرف 30 فیصد رہ گیا ہے، جبکہ حکومت پر اعتماد مزید کم ہو کر 23 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔
-
ایک ویڈیو اور پوری صیہونی لابی میں مچا کہرام! ذرا سوچیں غزہ کے بھوکے پیاسے بچوں کا کیا ہے حال+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰القسام بریگیڈز کی جانب سے ایک لاغر اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری کیے جانے پر صہیونی وزارت خارجہ نے دعوی کیا کہ ہمارے قیدی بھوکے اور تشدد کا شکار ہیں۔
-
انداز جہاں: صدر ایران کا دورہ پاکستان
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹نشر ہونے کی تاریخ: 02-08-2025
-
ایران کے دفاع اور فلسطینی حقِ خود ارادیت کی غیر متزلزل حمایت جاری
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸ایران اور فلسطین کے مؤقف پر صدر مسعودی پزشکیان کا دو ٹوک پیغام، ہم پہلے بھی ثابت قدم تھے، آئندہ بھی رہیں گے