-
یمنی قوم کی شجاعت دیکھ دنیا حیران، امریکا اور اسرائیل سے مقابلے کے لئے تیار، فلسطین کی حمایت میں پھر ہوئے مظاہرے
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸یمنی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا حملہ ہونے کی صورت میں یمنی فوج ملک کے دفاع کے لئے مکمل تیار ہے۔اس دوران یمن میں ایک بار پھر یمن کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
اسرائیلی دہشتگردوں کا فلسطینی پناہ گزیں کیمپ پر وحشیانہ حملہ، کئی شہید اور زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶پندرہ مہینوں تک غزہ میں خون خرابہ کرنے کے بعد ان دنوں صیہونی حکومت فلسطین کے مغربی کنارے میں خون کی ہولی کھیلنے میں مصروف ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے وقت کئی اہم واقعات ہوئے رونما، القسام بریگیڈ کی جانب سے صیہونی قیدی کو ملا خاص تحفہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵میڈیا ذرائع نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا دور انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کو انکے وطن سے باہر نکالنے والوں کے خواب ہوئے چکنا چور، حماس کا اعلان قدس کی طرف ہوگی مہاجرت
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ قدس کے علاوہ اور کسی طرف کوئي مہاجرت نہیں ہوگی۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے شرمناک منصوبے کے مقابلے کا واحد راستہ اسلامی دنیا کا اتحاد ہے: مولانا عبدالغفور حیدری
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سیکریٹری جنرل اور رکن پارلیمنٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل اور اس پر قبضہ کرنے کے ٹرمپ کے منصوبے کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سازش کے مقابلے کی واحد راہ عالم اسلام کی وحدت ہے۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری، امریکا سمیت دنیا کے کونے کونے سے فلسطینیوں کے حق میں اٹھتی آواز
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ کے سلسلے میں امریکی صدر کے جارحانہ منصوبے کے خلاف عالمی ردعمل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
اسرائیل حماس کے مطالبات تسلیم کرنے پر مجبور، غزہ میں 150 امدادی ٹرک داخل
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶صہیونی حکومت نے حماس کے مطالبات کے سامنے جھکتے ہوئے جنگ بندی کے معاہدے کے تحت غزہ میں مزید امدادی ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔
-
سنیچر کو تین صیہونی قیدی آزاد کرنے کا اعلان؛ حماس
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ صیہونی حکومت کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے تحت انجام پائے گا۔
-
انداز جہاں: غزہ سے متعلق ٹرمپ کی دھمکیاں اور فلسطینیوں سمیت عالمی رائے عامہ کا ردعمل
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/13
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ
Feb ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۶صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرہ کر کے نتن یاہو حکومت سے حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر کاربند رہنے کا مطالبہ کیا۔