SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

gaza

  • ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: ایران مذاکرات میں سنجیدہ تھا لیکن صیہونی جارحیت نے مذاکرات کی میز الٹ دی

    ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: ایران مذاکرات میں سنجیدہ تھا لیکن صیہونی جارحیت نے مذاکرات کی میز الٹ دی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷

    ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے جنیوا کانفرنس میں کہا کہ ایران مذاکرات میں سنجیدہ ہے لیکن صیہونی جارحیت نے مذاکرات کی میز کو الٹ دیا۔

  • اسرائیل کے لیے کام کرنے والی عرب شپنگ کمپنیوں کو بھی نشانہ بنائیں گے: انصاراللہ یمن

    اسرائیل کے لیے کام کرنے والی عرب شپنگ کمپنیوں کو بھی نشانہ بنائیں گے: انصاراللہ یمن

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت میں بحری فوجی آپریشن کے چوتھے مرحلے میں تمام شپنگ کمپنیاں شامل جو صیہونی حکومت کی بندرگاہوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں چاہے ان کا تعلق عرب اور اسلامی کمپنیاں سے کیوں نہ ہو۔

  • یو اے ای میں صیہونی سفیر کی غلط حرکت،  ابو ظبی برہم، عہدہ خطرے میں

    یو اے ای میں صیہونی سفیر کی غلط حرکت، ابو ظبی برہم، عہدہ خطرے میں

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲

    صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفیر نے نامناسب حرکت کی ہے جس کی وجہ سے انہيں اس عہدے سے ہٹایا بھی جا سکتا ہے۔

  • دیکھتے ہی دیکھتے ایک اور اسرائیلی ٹینک ہوا میں آڑ گیا، پوری کاروائی کی ویڈیو جاری+ ویڈیو

    دیکھتے ہی دیکھتے ایک اور اسرائیلی ٹینک ہوا میں آڑ گیا، پوری کاروائی کی ویڈیو جاری+ ویڈیو

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸

    القدس بریگیڈز نے غزہ میں صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردی۔

  • یمن سے میزائل حملہ ، تل ابیب  کا بن گورین ہوائی اڈا بند

    یمن سے میزائل حملہ ، تل ابیب کا بن گورین ہوائی اڈا بند

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷

    یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب کا بن گوریان ائیرپورٹ دوبارہ بند کیا گیا ہے۔

  • جنگ جاری رہی تو اسرائیل دنیا میں شدید تنہائی کا شکار ہوجائے گا؛ یائیر لاپید

    جنگ جاری رہی تو اسرائیل دنیا میں شدید تنہائی کا شکار ہوجائے گا؛ یائیر لاپید

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵

    ہائیر لاپیڈ نے نتن یاہو حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے غزہ میں جاری جنگ کو اسٹریٹجک ناکامی اور اسرائیل کے لیے عالمی تنہائی کا پیش خیمہ قرار دیا۔

  •  حنظلہ بحری جہاز کے امدادی کارکنوں کی بھوک ہڑتال

    حنظلہ بحری جہاز کے امدادی کارکنوں کی بھوک ہڑتال

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰

    الجزیرہ ٹی وی نے بین الاقوامی سمندر میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے حنظلہ بحری جہاز کے امدادی کارکنوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی ہے۔

  • غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی؛ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی؛ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر

    Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے اقدامات نے نازیوں کے جرائم کی یاد تازہ کردی اور اسرائیلی حکومت کے مقابلے میں تاخیر اکیسویں صدی کے نازیوں کے جرائم میں مشارکت کے مترادف ہے۔

  • حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد

    حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد

    Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴

    حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا کے انسانی حقوق کے کارکنوں کی ٹیم نے انسانی حقوق کے ایک سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ تشدد کی خبر دی ہے۔،

  • انداز جہاں:  مرجعیت کا احترام اور عزت

    انداز جہاں: مرجعیت کا احترام اور عزت

    Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ: 29-07-2025

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

    ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشیا میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

    ۱۲ minutes ago
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS