-
کورونا کو مات دینے کے لئے ایران کا ایک اور کارنامہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ایران کی سپاہ پاسداران نے پانچ سیکنڈ میں کسی بھی مقام اور جگہ پر کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ لگانے والے ایک اور پیشرفتہ سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
جابجا دکھائی دے رہے ہیں فیلڈ اور موبائل ہاسپیٹل
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰شکر خدا کہ ایران اسلامی میں ابھی کورونا کے بیماروں کی تعداد کم ہے اور اسکے مقابلے کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے فراہم کئے گئے مراکز و اسپتال اور طبی وسائل کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بری یونٹ کا قائم کردہ شہید صدوقی فیلڈ ہاسپیٹل جسے تمام تر لازمی سہولتوں کے ہمراہ کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے رزرو میں رکھا گیا ہے جسے ضرورت کے وقت استعمال کیا۔ جمعرات کو ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے اس اسپتال کا دورہ کیا۔
-
عین الاسد چھاؤنی پر ایران کا حملہ ، امریکا کی طاقت کا توازن درہم برہم
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق میں عین الاسد امریکی فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے نے دنیا میں واشنگٹن کے اندازوں اور طاقت کے توازن کو دربرہم کردیا ہے۔
-
زہیر کمپوزیٹ انجن والے میزائل رعد فائیو ہنڈریڈ کی رونمائی
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵ایران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی موجودگی میں زہیر کمپوزیٹ موٹر والے رعد فائیو ہنڈریڈ میزائل اور سیٹ لائٹ کیریئرس کی رونمائی کی گئی ۔
-
قتل کی دھمکی پر امریکہ پچھتانا پڑے گا، جنرل سلامی کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے امریکہ کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی کمانڈروں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے اگر زندہ رہے تو ضرور پشیمان ہوں گے۔
-
شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر تاکید
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ سے انتقام ضرور لیں گے، جنرل سلامی کی قوم کو یقین دھانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر، جنرل حسین سلامی نے شہدائے استقامت کے خون کا بدلہ لئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
دشمنوں کی پابندیوں کے مقابلے میں ملت ایران کی استقامت پر تاکید
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے تمام اقتصادی مسائل کی وجہ دشمنوں کی ظالمانہ پابندیاں ہیں۔ اور عوام ان مسائل سے چھٹکارا پانے کے لئے ہرگز پابندیاں لگانے والوں کی جانب نہیں جائیں گے۔
-
ایرانی قوم دشمنوں کو شکست دینے کا ہنر جانتی ہے، جنرل سلامی
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم انتہائی ہوشیاری کے ساتھ دشمنوں کی دھمکیوں اور خطرات کو مواقع میں تبدیل کررہی ہے -
-
ایران دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کا محور ہے، جنرل سلامی
Nov ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے ایران کو دنیا کی سیاسی تبدیلیوں کا محور قرار دیا ہے۔