SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بریگیڈیئر جنرل_ سلامی

  • جنرل سلامی سپاہ پاسداران کے کمانڈرتعینات، صدر کی مبارکباد

    جنرل سلامی سپاہ پاسداران کے کمانڈرتعینات، صدر کی مبارکباد

    Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

  • ایران ایک عالمی طاقت بنتا جا رہا ہے، جنرل سلامی

    ایران ایک عالمی طاقت بنتا جا رہا ہے، جنرل سلامی

    Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک عالمی طاقت میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔

  • 30  دسمبر، ایرانی عوام کی عزت و بصیرت اور استقامت کے مظاہرے کا دن

    30  دسمبر، ایرانی عوام کی عزت و بصیرت اور استقامت کے مظاہرے کا دن

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۰

    آج 30دسمبرہے اور ہمیں آج کی یہ تاریخ اغیار کے فتنوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت کی یاد دلاتی ہے۔

  • ایران عالمی سامراج کو شکست دینے کی طاقت رکھتا ہے، جنرل سلامی

    ایران عالمی سامراج کو شکست دینے کی طاقت رکھتا ہے، جنرل سلامی

    Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کی توانائی رکھتا ہے۔

  • ایران دشمنوں کے سامنے ہرگز نہیں جھک سکتا، بریگیڈیر جنرل حسین سلامی

    ایران دشمنوں کے سامنے ہرگز نہیں جھک سکتا، بریگیڈیر جنرل حسین سلامی

    Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم ایک آزاد قوم ہے اور وہ کسی بھی طاقت کے سامنے اپنا سر نہیں جھکائے گی۔

  • ایران کے بغیر علاقے کے مسائل کا حل ناممکن ہے، جنرل سلامی

    ایران کے بغیر علاقے کے مسائل کا حل ناممکن ہے، جنرل سلامی

    Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل کو ایران کے بغیر حل نہیں کیا جا سکتا-

  • دفاعی توانائی پر  مذاکرات ممکن نہیں، ایران

    دفاعی توانائی پر مذاکرات ممکن نہیں، ایران

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت و توانائی پر مذاکرات یا انہیں کنٹرول کرنے اور ختم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

  • ایرانی عوام نے دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا

    ایرانی عوام نے دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا

    Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے اپنی بصیرت سے دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔

  • امت مسلمہ کے خلاف سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    امت مسلمہ کے خلاف سازشوں کو ناکام بنا دیا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ، عالم اسلام میں تفرقہ پھیلا کر مسلمانوں کی توجہ اسرائیل کی جانب سے ہٹانے اور خطے میں اسلامی جہموریہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • امریکہ مشرق وسطی سے بھاگنے پر مجبور ہو جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر

    امریکہ مشرق وسطی سے بھاگنے پر مجبور ہو جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر

    Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ خطے میں نئی جنگ کی صورت میں امریکہ مشرق وسطی سے بھاگنے پر مجبور ہو جائے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
    ۱۳ hours ago
  • ناروے میں ہفتہ وحدت، بین المسالک کانفرنس کا انعقاد
  • یمنی فوج نے "فلسطین دو" سے تل ابیب کے حساس ٹھکانے کو نشانہ بنایا
  • غزہ میں صیہونی بربریت، مزید بے گناہ فلسطینی شہید
  • پاکستان:فوجی گاڑی پر حملہ، بارہ کی موت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS