-
ہندوستان: کیجریوال کی گرفتاری پر جرمنی کا تبصرہ، ہندوستانی وزارت خارجہ میں جرمن سفارت کار کی طلبی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کیس میں دہلی کے وزیراعلیٰ کی گرفتاری پر حکومت ہند کو اندرونی اور بین الاقوامی سطح پر بھی تنقیدوں کا سامنا ہے۔ گرفتاری پر تبصرہ کرنے کی وجہ سے دہلی میں جرمن سفارت کار کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا۔
-
جرمنی: ہوائی اڈوں کے سیکورٹی عملے کی ملک گیر ہڑتال، ایک ہزار پروازیں منسوخ
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۵جرمنی میں ہوائی اڈوں کے سیکورٹی عملے کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے جس سے مسافروں کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔
-
جرمنی: ریل ڈرائیوروں کی 6 روزہ ہڑتال کا اعلان
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲جرمنی میں ریل ڈرائیوروں کی یونین نے بدھ سے پیر تک 6 روزہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
-
جرمنی کھل کر اسرائیل کی حمایت میں سامنے آ گیا
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۸ایسےعالم میں جب صیہونی حکومت غزہ میں رہنے والے فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے مغربی ممالک اسرائیل کی حمایت و مدد جاری رکھے ہوئے ہيں اور انسانی حقوق سے متعلق اپنے تمام دعوؤں کے برخلاف اس جنگ میں اسرائیل کو مسلح کررہے ہيں ۔
-
جرمنی: ٹیکس قوانین کے خلاف ہزاروں کسانوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵جرمنی کے ہزاروں کسانوں نے اپنے ملک کے ٹیکس قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے برلن کی سڑکوں پر اپنے ٹریکٹروں کے ساتھ دھرنا دے دیا۔
-
غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کا اغوا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳غاصب اسرائیلی فوجیوں کے ذریعہ غزہ سے شیر خوار بچیوں کے اغوا کی رپورٹ سامنے آئی ہے۔
-
غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ جیسی ہے: وال اسٹریٹ جرنل
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ میں جرمنی میں ہونے والی تباہی جیسی ہے۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام کے خلاف یورپی اورامریکی عوام سڑکوں پر
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت اور فلسطینی عوام کی حمایت میں یورپ و امریکہ کے مختلف علاقوں میں یورپی عوام کے مظاہروں اور احتجاجات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مغربی ملکوں نے جارح صیہونی حکومت کے دفاع میں مشترکہ بیان شائع کیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰غزہ میں صیہونی حکومت کے روزافزوں جرائم کے ساتھ ہی امریکہ اور کینیڈا نے چار دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ مل کر غاصب اور جارح صیہونی حکومت کے دفاع میں مشترکہ بیان شائع کیا ہے-