-
حماس اور اسلامی جہاد کی جانب سے بغداد پر امریکی ڈرون حملے کی مذمت
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے جمعرات کی صبح الگ الگ بیانات میں مشرقی بغداد کے علاقے میں امریکی ڈرون حملے کی مذمت کی ہے-
-
غزہ کے بارے میں ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کے درمیان تبادلۂ خیال
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو رکوانے کے لئے سیاسی اقدامات اور جنگ بندی کے قیام کے لئے نئی کوششیں بروئے کار لائے جانے کے بارے میں گفتگو کی ہے-
-
غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے بارے میں حماس کا مثبت نقطہ نظر
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منگل کی شب ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر مثبت اشارے دیئے ہیں اور اس منصوبے کا جواب قطر اور مصر کے حکام کو فراہم کر دیا گیا ہے۔
-
غزہ کی جنگ میں اب تک ستائیس ہزار پانچ سو سے زیادہ فلسطین شہید ہوئے: اشرف القدرۃ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک سو چوبیس روز کی جنگ میں ستائیس ہزار پانچ سو سے زیادہ بے گناہ فلسطینی شہید ہوچکے ہيں
-
القسام کے جیالوں کے ہاتھوں اسرائیلی جاسوس ڈرون کا شکار
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰تحریک حماس کے فوجی بازو "عزالدین القسام" بریگیڈ نے غاصب اسرائیلی حکومت کے ایک اور جاسوس ڈرون کا شکار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
-
امریکہ: براؤن یونیورسٹی کے طلباء کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲امریکا کی براؤن یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کردی۔
-
القسام بریگیڈ کی جوابی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں صیہونی فوج کے تینتالیس جنگی وسائل کو تباہ کیا گيا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی گھناؤنی حرکت، غزہ میں فلسطینی شہیدوں کی قبریں کھودنے لگے
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجیوں نے کچھ قبروں کو کھودا ہے یہ پتہ لگانے کے لئے کہ کہیں ان میں صیہونی قیدی تو دفن نہیں ہیں۔
-
غزہ میں جوابی حملوں کے دوران 25 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹فلسطینی مجاہدین نے اپنی تازہ ترین کارروائیوں کے دوران کم سے کم پچیس صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
جنگ بندی اور غزہ سے انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں: حماس
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک اہم رہنما محمود مرداوی نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے ردعمل میں کہا ہے کہ جنگ بندی اور غزہ سے فوجی انخلا کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔