-
غزہ میں نشانہ بنا ایک اور اسرائیلی ڈرون
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
غزہ غاصب صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہو گیا
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۸فلسطین کی تحریک استقامت سے صیہونی فوج کو کاری ضرب لگی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں پر القسام کے تازہ ترین حملے، صیہونیوں کو بھاری جانی نقصان (ویڈیو)
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے منگل کی رات اپنی ایک رپورٹ میں اپنی مختلف کارروائیوں کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیل کو شکست ہوچکی ہے، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸تقریبا چار مہینے گزرنے کے باوجود اسرائیلی فوج غزہ میں واقع سرنگوں کو تباہ نہیں کر سکی ہے۔
-
حماس: جنگ بندی کے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹فلسطین کی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ جنگ و جارحیت جاری رہنے کی صورت میں قیدیوں کے تبادلے کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔
-
فلسطینی مجاہدین کے الیاسین راکٹ نے نشانہ بنایا اسرائیل کے مرکاوا ٹینک کو
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازوعزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا غزہ سے اسرائیلی فوج کے انخلا کا مطالبہ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج سے کہا ہے کہ وہ غزہ سے نکل جائے اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے مزاحمت کی شرائط کو قبول کرلے۔
-
اسرائیلی میڈیا کا اعتراف، غزہ جنگ کی تیاری طولانی تھی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یحیی السنوار 15 سال سے غزہ جنگ کی تیاری کر رہے تھے ۔
-
طوفان الاقصیٰ کیوں شروع کیا، حماس نے بتایا سبب اسرائیل کی نیند اڑی؟
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ یہ ہماری کہانی ہے، طوفان الاقصیٰ کیوں شروع کیا؟
-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔