SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

hamas

  • حماس کے جادو سے پریشان ہے اسرائیل

    حماس کے جادو سے پریشان ہے اسرائیل

    Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳

    صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے 30 دسمبر کو اپنے ایک تجزیے میں جس میں فلسطین میں مزاحمت کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے خاتمے میں ناکامی پر زور دیا گیا، لکھا کہ تمام تر پیشرفت اور کنٹرول کے باوجود ہم حماس کی نگرانی نہیں کر سکے۔

  • القسام بریگيڈ کا گھات لگاکر حملہ ، دس صیہونی ہلاک

    القسام بریگيڈ کا گھات لگاکر حملہ ، دس صیہونی ہلاک

    Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ القسام بریگيڈ نے غزہ میں گھات لگا کر دس صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا-

  • غزہ جنگ کے تعلق سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ

    غزہ جنگ کے تعلق سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انتباہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رہنے کی صورت میں علاقائی بحران وجود میں آنے کا خطرہ پایا جاتا ہے

  • حماس کو تباہ کرنے کا اسرائیلی ہدف

    حماس کو تباہ کرنے کا اسرائیلی ہدف "خام خیالی"، معروف امریکی تجزیہ کار

    Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۲

    نیو یارک ٹائمز کے تجزیہ کار اور مصنف نیل میک فارگوہر   Neil Mac Farguhar نے حماس کو تباہ کرنے کے اسرائیل کے ہدف کو "خام خیالی" سے تعبیر کیا ہے۔

  • اسرائیلی کی ریزرو فورس کی دردناک صورتحال

    اسرائیلی کی ریزرو فورس کی دردناک صورتحال

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹

    صیہونی فوج کی ریزرو فورسز کی ایک خاتون اہلکار لیور موشایو جو چند روز قبل تک غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں تعینات تھیں، کہتی ہیں کہ وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں اور یہ نہیں جانتی کہ کس طرح اپنا کام پورا کریں، ان کے پاس اپنی بیٹی کے لیے پاوڈر دودھ خریدنے کی توانائی بھی نہيں ہے۔

  • قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں تل ابیب کو حماس سے بےجا توقع

    قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں تل ابیب کو حماس سے بےجا توقع

    Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹

    غاصب صیہونی حکومت نے قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کےساتھ سمجھوتہ طے پانے کی امید ظاہر کی ہے۔

  • غزہ میں فوج کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور نہایت پیچیدہ حالات میں لڑ رہے ہيں، صہیونیوں کا اعتراف

    غزہ میں فوج کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور نہایت پیچیدہ حالات میں لڑ رہے ہيں، صہیونیوں کا اعتراف

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶

    صیہونی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ بہت پیچیدہ اور مشکل ہے۔

  • فلسطینی مزاحمت کاروں کی مشترکہ کارروائی میں اسرائیل کی پانچ فوجی گاڑیاں تباہ

    فلسطینی مزاحمت کاروں کی مشترکہ کارروائی میں اسرائیل کی پانچ فوجی گاڑیاں تباہ

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰

    القدس سرایا اور القسام کی مشترکہ کارروائی میں غاصب اسرائیل کی 5 فوجی گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

  • فلسطینیوں کو پناہ دینے والے مراکز کی ابتر صورت حال

    فلسطینیوں کو پناہ دینے والے مراکز کی ابتر صورت حال

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸

    فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینیوں کو پناہ دینے والے مراکز کی ابتر صورت حال پر سخت خبردار کیا ہے۔

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کا حملہ

    غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کا حملہ

    Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶

    غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے منگل کو علی الصباح ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان سمیت تین ملکوں میں زلزلہ، ایران میں 5.6 شدت کے جھٹکوں نے دہشت پھیلا دی
    ہندوستان سمیت تین ملکوں میں زلزلہ، ایران میں 5.6 شدت کے جھٹکوں نے دہشت پھیلا دی
    ۱ hour ago
  • پنجاب میں شدید بارشوں کے دوران حادثات، درجنوں افراد زندگی کی بازی ہار گئے
  • ظلم کی انتہا؛ حماس کا انصاف کے لیے عالمی بیداری پر زور
  • صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
  • خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS