-
حماس: غزہ پر قبضے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰تحریک حماس کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ امریکی اسرائیلی مغربی محاذ کا مقصد غزہ کو اپنے قبضے میں لینا ہے۔
-
تل ابیب پر مزاحمتی فورسز کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور مقبوضہ جنوبی فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ عسقلان اور اشدود پر راکٹ اور میزائل حملے کئے ہیں۔
-
اسرائیلی اسپیشل کمانڈو فورس کے 11 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گيا
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۷غزہ شہر کے شمال میں صہیونی فوج اور القسام بریگیڈ کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں اسرائیلی اسپیشل کمانڈو فورس کے 11 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ (ویڈیو)
Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں صیہونی دشمن کی اکتالیس بکتربند گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔
-
دوحہ میں حماس کے سربراہ کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے ایران کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو پچھتر دن گزرنے کے باوجود استقامت بدستور ثابت قدم ہے۔
-
حماس: صیہونی حکومت فلسطینیوں کو جبری نقل مکانی پر مجبور نہيں کرسکے گی
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱تحریک حماس نے جبالیا کیمپ میں صیہونیوں کے جرائم کو فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ: زمینی جنگ میں مزید 7 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ عزالدین القسام بریگيڈ نے اعلان کیا ہےکہ اس نے شمالی غزہ کے علاقے تل الزعتر میں کارروائی کرتے ہوئے سات صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اسامہ حمدان: غاصب صیہونی فوجی، غزہ کو ناقابل رہائش علاقہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰فلسطین کی تحریک حماس کے ایک سینیئر رہنما کا کہنا ہے کہ امریکہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اپنا واحد تجربہ جو منتقل کیا ہے وہ عورتوں اور بچوں کے قتل عام سے متعلق ہے۔
-
اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)
Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت اور قیدیوں کے لواحقین کے لئے نشر کردیا ہے۔
-
اسرائیل پوری طرح تھک چکا ہے، جنگ بندی کا معاہدہ چاہتا ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے صیہونی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود حماس مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے اپنی پیشگی شرط پر اصرار کرتا ہے۔